الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
شواہد الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 6189 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6189
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4337
حدیث نمبر: 6189
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: قَالَ اللهُ: اذْكُرْنِي فِي نَفْسِكَ أَذْكُرْكَ فِي نَفْسِي، وَاذْكُرْنِي فِي مَلَأٍ مِنَ النَّاسِ أَذْكُرْكَ فِي مَلَأٍ. يَعْنِي: خَيْرٍ مِنْهُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: «اذْكُرْنِي فِي نَفْسِكَ أَذْكُرْكَ فِي نَفْسِي، وَاذْكُرْنِي فِي مَلَإٍ مِنَ النَّاسِ أَذْكُرْكَ فِي مَلَإٍ خَيْرٍ مِنْهُمْ» ”تم مجھے اپنے جی (دل) میں یاد کرو، میں تمہیں اپنی ذات میں یاد کروں گا، اور تم میرا تذکرہ لوگوں کی کسی جماعت میں کرو، تو میں تمہارا تذکرہ ان سے بہتر—یعنی فرشتوں کی—جماعت میں کروں گا“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6189]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده قوي .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن حبان (810)، والطبراني في "الدعاء" (رقم 1864)، وابن شاهين في "فضائل الأعمال" (رقم 166)، والذهبى في "سير النبلاء" (17/ 450)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6161»

الحكم على الحديث:
إسناده قوي
حدیث نمبر: 4337
«قال الله تعالى: يا ابن آدم! إن ذكرتني في نفسك ذكرتك في نفسي وإن ذكرتني في ملأ ذكرتك في ملأ خير منهم وإن دنوت مني شبرا دنوت منك ذراعا وإن دنوت مني ذراعا دنوت منك باعا وإن أتيتني تمشي أتيت إليك أهرول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تو مجھے اپنے دل میں یاد کرے گا تو میں تجھے اپنے دل میں یاد کروں گا، اور اگر تو مجھے کسی مجلس میں یاد کرے گا تو میں تجھے اس سے بہتر مجلس میں یاد کروں گا، اور اگر تو ایک بالشت میرے قریب آئے گا تو میں ایک ہاتھ تیرے قریب آؤں گا، اور اگر تو ایک ہاتھ میرے قریب آئے گا تو میں ایک باع (دونوں ہاتھ پھیلانے کے برابر) تیرے قریب آؤں گا، اور اگر تو چلتے ہوئے میرے پاس آئے گا تو میں دوڑتے ہوئے تیرے پاس آؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4337]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أنس. الصحيحة 2012.»
قال الشيخ الألباني: صحيح