الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 2004 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 2004
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2410
حدیث نمبر: 2004
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غِيَاثٍ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّعْدِيُّ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَصْرِيُّ الْمُعَلِّمُ قَالَ: نَا هَاشِمُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ: نَا أَبُو يَحْيَى أَيُّوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: I " سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ I "، لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ، حَتَّى يَسْجُدَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، ثُمَّ نَسْجُدُ بَعْدَهُ. لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّعْدِيُّ I ".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» ”اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی“ فرماتے، تو ہم میں سے کوئی بھی اپنی پیٹھ نہیں جھکاتا تھا یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ فرما لیتے، پھر ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سجدہ کرتے تھے۔“
یہ حدیث ابراہیم صائغ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں عبداللہ بن عبدالرحمن سعدی منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2004]
یہ حدیث ابراہیم صائغ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں عبداللہ بن عبدالرحمن سعدی منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2004]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 690، 747، 811، (1/140) [دون رقم في الترقيم المختار] ، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 474، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2226، 2227، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 828 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 536، 905، وأبو داود فى «سننه» برقم: 620، 621، 622، والترمذي فى «جامعه» برقم: 281، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2638، 2637، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18805، 18814، 18819، 18880، 18956، 19012، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 753، والحميدي فى «مسنده» برقم: 742، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1676، 1677، 1697، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3754، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7226، 7232، والطبراني فى «الصغير» برقم: 79، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1316، 2589، 3991، 5697، 6698، 9284»
حدیث نمبر: 2410
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ" لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَرَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ سَجَدَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرتے تھے، اور آپ سمعع اللہ لمن حمدہ پڑھ کر (رکوع سے کھڑے ہو جاتے تھے) تو ہم میں سے کوئی ایک شخص اپنی پشت کو اس وقت تک نہیں جھکاتا تھا جب تک وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ نہیں لیتا تھا کہ آپ سجدے میں جا چکے ہیں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مفضل بن صدقہ ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2410]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مفضل بن صدقہ ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2410]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 3219»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف