الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 2287 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 2287
المعجم الکبیر للطبرانی: 10204
حدیث نمبر: 2287
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ قَالَ: نَا مُحَمَّدٌ قَالَ: نَا السَّكَنُ بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ ، وَعَلَيَّ فَرْوٌ، فَكُنْتُ أَتَّقِي بِهِ التُّرَابَ، فَلَمَّا صَلَّى إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ لِي: قَالَ عَطَاءٌ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ، وَلَا أَكُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ I ".
سکن بن حکیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے ابراہیم صائغ کے پہلو میں نماز پڑھی، میرے اوپر پوستین تھی جس سے میں مٹی سے بچاؤ کر رہا تھا۔ جب ابراہیم نے نماز پوری کی تو مجھ سے کہا: عطاء نے کہا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں، اور (نماز میں) نہ بالوں کو سمیٹوں اور نہ کپڑوں کو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ابراہیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2287]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ابراہیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2287]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 809، 810، 812، 815، 816، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 490، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 222، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 635، 636، 632، 633، 634، 782، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1923، 1924، 1925، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 310، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1092 / 1، 1097 / 1، 1095 / 1، 1096 / 1، 1114 / 1، 1112 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 684، 687، 688، 689، 704، 706، وأبو داود فى «سننه» برقم: 889، 890، والترمذي فى «جامعه» برقم: 273، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2685، 2691، 2692، 2693، 2694، 2695، 2722، 2723، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1952، 1965، 2337، 2475، 2568، 2627، 2631، 2633، 2639، 2702، 2822، 3031، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 500، 501، 502، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2389، 2431، 2464، 2669، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 617، والبزار فى «مسنده» برقم: 4700، 4701، 4702، 4703، 4866، 5154، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2970، 2973، 2971، 2974، 2972، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2696، 2699، 2697، 8134، 8135، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1526، 1527، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10855، 10856، 10859، 10860، 10857، 10858، 10861، 10862، 10865، 10866، 10863، 10864، 10867، 10868، 10920، 10919، 10960، 11006، 11007، 11011، 11014، 11180، 12282، والطبراني فى «الصغير» برقم: 91، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1593، 1687، 4737، 5371، 7521، 7667»
حدیث نمبر: 2746
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَمَّا أَنَا فَأَسْجُدُ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا أَكُفُّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ نُوحُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ نُوحُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جہاں تک میرا تعلق ہے، تو میں سات ہڈیوں پر سجدہ کرتا ہوں، اور بال اور کپڑے کو (نماز کے دوران) موڑتا نہیں ہوں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی نوح بن ابومریم ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2746]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی نوح بن ابومریم ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2746]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10243»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً
حدیث نمبر: 2747
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أُمِرْنَا أَنْ نَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا نَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَالدَّارَقُطْنِيُّ وَذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَالدَّارَقُطْنِيُّ وَذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور ہم (نماز کے دوران) بال یا کپڑے کو موڑیں نہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن عمرو بجلی ہے، جسے امام ابوحاتم اور دارقطنی نے ضعیف قرار دیا ہے۔ ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب الثقات میں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2747]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن عمرو بجلی ہے، جسے امام ابوحاتم اور دارقطنی نے ضعیف قرار دیا ہے۔ ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب الثقات میں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2747]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبرانى من اسمه عبد الله طرق حديث عبد الله بن مسعود ليلة الجن مع رسول الله باب 10261، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10456»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10204
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامِيُّ الْكُوفِيُّ ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ وَلِيدٍ ، عَنْ نُوحِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَمَّا أَنَا فَأَسْجُدُ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ، وَلَا أَكُفُّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رہا میں تو میں سات ہڈیوں (اعضاء) پر سجدہ کرتا ہوں، اور نہ بال سمیٹتا ہوں نہ کپڑا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10204]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 139، حدیث 10242»