الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 2636 (کل: 41 مقامات، 20 کتب)
صحیح مسلم: 1315
سنن نسائی: 1318
مشکوۃ المصابیح: 943
سنن دارقطنی: 1346
الفتح الربانی: 1830
صحیح ابن حبان: 1992
الجامع الكامل: 2191
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 530
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 801
41 تا 41
حدیث نمبر: 1383
وَقَالَ: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ مَرْوَانَ الْأَسْلَمِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: "صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ وَخَلْفَ عَلِيٍّ وَخَلْفَ أَبِي ذَرٍّ فَكُلُّهُمْ رَأَيْتُهُ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ ".
قُلْتُ: مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ شَيْخُ الْحَارِثِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَالَّذِي قَبْلَهُ هُوَ الْوَاقِدِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ شَيْخُ الْحَارِثِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَالَّذِي قَبْلَهُ هُوَ الْوَاقِدِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
مروان اسلمی (سعید بن عطاء کے دادا) سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے سیدنا عمر، سیدنا علی اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہم کے پیچھے نماز ادا کی، میں نے ان تمام حضرات کو دیکھا کہ وہ (نماز کے اختتام پر) اپنے دائیں اور بائیں دونوں جانب سلام پھیرتے تھے۔“ اس سند اور اس سے پہلی سند میں امام حارث کے استاد محمد بن عمر دراصل الواقدی ہیں اور وہ (فنِ حدیث میں) ضعیف راوی ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب افتتاح الصلاة/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: «قلت: محمد بن عمر شيخ الحارث في هذا الإسناد والذي قبله هو الواقدي، وهو ضعيف»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف