الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5020 (کل: 11 مقامات، 4 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 7093
11 تا 11
حدیث نمبر: 9394
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَّامٍ أَبِي الْمُنْذِرِ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَطَرٍ إِلَّا سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْهَيْثَمُ بْنُ صَالِحٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَطَرٍ إِلَّا سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْهَيْثَمُ بْنُ صَالِحٍ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مطر سے سلام ابو المنذر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہیثم بن صالح اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9394]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مطر سے سلام ابو المنذر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہیثم بن صالح اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9394]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: تفرد به سلام أبو المنذر عن مطر «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 169» »
الحكم على الحديث:
تفرد به سلام أبو المنذر عن مطر