🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 538 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 538
سنن دارقطنی: 340
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 538
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ شَبِيبٍ الْمُكْتِبُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَمَضْمَضْ، وَلْيَسْتَنْشِقْ، وَالْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اسے چاہیے کہ وہ کلی کرے اور ناک میں پانی چڑھائے، اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“
عطاء رحمہ اللہ سے اس حدیث کو اسماعیل رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی بن ہاشم رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 538]
تخریج الحدیث: «قال ابن حبان: أعله بعلي بن هاشم وقال إنه كان غاليا في التشيع منكر ضعيف الحديث مع ما يقلب من الأسانيد «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 1، ص 20» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 237، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 445، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 222، 238، والدارقطني فى «سننه» برقم: 339، 347، 352، 353، 354، 415، 416، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8003، 8311، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6370، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 27، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8318»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه علي بن هاشم منكر الحديث
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 335 ترقیم الرسالہ : -- 340
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ طَاهِرٍ الْبَلْخِيُّ ، نا حَمَّادُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَفْصٍ بِبَلْخَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الأَزْهَرِ الْجَوْزَجَانِيُّ ، نا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَتَمَضْمَضْ وَلْيَسْتَنْشِقْ، وَالأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . كَذَا قَالَ وَالْمُرْسَلُ أَصَحُّ.وَرُوِيَ عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، وَاختَلَفَ عَنْهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص وضو کرے، اسے کلی کرنی چاہیے اور ناک میں پانی ڈالنا چاہیے اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں، (یعنی ان پر بھی مسح کیا جائے گا)۔“ اس کو راوی نے اسی طرح نقل کیا ہے، تاہم اس کا ”مرسل“ ہونا زیادہ مستند ہے۔ یہ روایت جابر جعفی کے حوالے سے عطاء سے بھی منقول ہے اور اس (جابر) سے نقل کرنے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 340]
ترقیم العلمیہ: 335
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 239، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 275، 276، 281، 340»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں