🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5536 (کل: 22 مقامات، 10 کتب)
المعجم الاوسط: 5536، 5870
معجم صغیر للطبرانی : 868، 891
مشکوۃ المصابیح: 6183
مسند الشهاب: 1342، 1343، 1345
المستدرک علی الصحیحین: 3351، 4771، 4773
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14978، 14979، 14980، 14981
المعجم الکبیر للطبرانی: 2623، 2624، 2625، 12335
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3973
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6729
فضائل صحابہ: 1402
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6729
وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ: "أَنَّهُ رَأَى أَبَا ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَائِمًا عَلَى الْبَابِ وَهُوَ يُنَادِي: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، تَعْرِفُونِي؟ مَنْ عَرَفَنِي فَقَدْ عَرَفَنِي، وَمَنْ لَمْ يَعْرِفْنِي فَأَنَا جُنْدُبٌ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُو ذَرٍّ الْغِفَارِيُّ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ مَثَلَ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ، مَنْ رَكِبَ فِيهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ، وَإِنَّ مَثَلَ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مَثَلُ بَابِ حِطَّةٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ.
ابو الطفیل سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کو (بیت اللہ کے) دروازے پر کھڑے ہوئے دیکھا جبکہ وہ پکار کر فرما رہے تھے: ”اے لوگو! کیا تم مجھے پہچانتے ہو؟ جو مجھے پہچانتا ہے وہ تو پہچانتا ہی ہے، اور جو مجھے نہیں پہچانتا (وہ جان لے کہ) میں جندب ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی ہوں اور میں ہی ابو ذر غفاری ہوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”بیشک تمہارے درمیان میرے اہل بیت کی مثال نوح کی کشتی جیسی ہے، جو اس میں سوار ہو گیا اس نے نجات پائی اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ غرق ہو گیا، اور یقیناً تمہارے درمیان میرے اہل بیت کی مثال بابِ حطہ کی سی ہے“۔“ اسے امام ابو یعلیٰ اور امام بزار نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6729]
تخریج الحدیث: «رواه أبو يعلى والبزار بإسناد ضعيف»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1402
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْأَحْمَسِيُّ ، نَا مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَنَشٍ الْكِنَانِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ يَقُولُ: وَهُوَ آخِذٌ بِبَابِ الْكَعْبَةِ: مَنْ عَرَفَنِي فَأَنَا مَنْ قَدْ عَرَفَنِي، وَمَنْ أَنْكَرَنِي فَأَنَا أَبُو ذَرٍّ ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "أَلَا إِنَّ مَثَلَ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ، مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا هَلَكَ".
حنش کنانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو کعبہ کے دروازے کو تھامے ہوئے یہ فرماتے سنا: ”جو مجھے پہچانتا ہے، وہ تو مجھے پہچانتا ہی ہے، اور جو مجھے نہیں پہچانتا، (تو وہ جان لے کہ) میں ابوذر ہوں۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”خبردار! بے شک تمہارے درمیان میرے اہل بیت کی مثال نوح علیہ السلام کی کشتی کی مانند ہے؛ جو اس میں سوار ہوا وہ نجات پا گیا، اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ ہلاک ہو گیا۔““ [فضائل الصحابة/فضائل الحسن والحسين رضي الله عنهما/حدیث: 1402]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده واه، لاجل مفضل بن صالح النخاس الأسدي. .» ‏‏‏‏
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5866، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 793، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14981»
«المعجم الصغير للطبراني: 22/2؛ حلية الاولياء وطبقات الاصفياء لابي نعيم: 306/4؛ المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 150/3»

الحكم على الحديث:
إسناده واه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں