الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 6670 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
المعجم الاوسط: 6670
سنن ابوداود: 3904
مشکوۃ المصابیح: 4599
مسند احمد: 9290
الفتح الربانی: 6815
11 تا 13
حدیث نمبر: 16496
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثَنَا عَوْفُ بْنُ أَبِي جَمِيلَةَ، ح قَالَ: وَأَنْبَأَ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، بِمَرْوٍ، ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثَنَا عَوْفٌ، عَنْ خِلَاسٍ، وَمُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَتَى عَرَّافًا أَوْ كَاهِنًا فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ فَقَدْ كَفَرَ بِمَا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کسی جادوگر یا کاہن کے پاس آیا اور اس کی تصدیق کی تو اس نے اس کے ساتھ کفر کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسامة/حدیث: 16496]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5939
«من أتى عرافا أو كاهنا فصدقه بما يقول فقد كفر بما أنزل على محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی نجومی یا کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے تو اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5939]
”جو شخص کسی نجومی یا کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے تو اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5939]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن أبي هريرة. شرح العقيدة الطحاوية 768، المشكاة 4559، آداب الزفاف ص 31.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5942
«من أتى كاهنا فصدقه بما يقول أو أتى امرأة حائضا أو أتى امرأة في دبرها فقد برئ مما أنزل على محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے، یا حالتِ حیض میں عورت کے پاس جائے، یا عورت کی دبر کے راستے اس کے پاس جائے، تو اس نے اس چیز سے بیزاری اختیار کر لی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5942]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4] عن أبي هريرة. المشكاة 551، الإرواء 2006.»
قال الشيخ الألباني: صحيح