الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 7128 (کل: 43 مقامات، 13 کتب)
سنن ابوداود: 3168
سنن ابن ماجہ: 1539
مسند احمد: 4650، 6305، 7188، 7353، 7690، 7775، 9904، 10142، 10536، 10758، 16798، 20575، 22384، 22435
مسند الحمیدی: 1051
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4137
41 تا 43
حدیث نمبر: 2133
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ حَفْصٍ التُّومَنِيُّ قَالَ: نَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ الْمَازِنِيُّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً حَتَّى يُصَلِّيَ عَلَيْهَا، ثُمَّ انْصَرَفَ فَلَهُ قِيرَاطٌ مِنَ الْأَجْرِ، وَإِنْ تَبِعَهَا فَصَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ قَعَدَ حَتَّى يُفْرَغَ مِنْ دَفْنِهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ، كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جنازے کے ساتھ چلا یہاں تک کہ اس کی نماز جنازہ پڑھی، پھر لوٹ گیا تو اسے ایک قیراط اجر ملے گا، اور اگر جنازے کے ساتھ گیا، نماز جنازہ پڑھی، پھر بیٹھا رہا یہاں تک کہ اس کی تدفین سے فراغت ہو گئی تو اسے دو قیراط اجر ملے گا، ان میں سے ہر ایک قیراط احد (پہاڑ) سے بڑا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود بن ابی ہند سے مسلمہ بن علقمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2133]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود بن ابی ہند سے مسلمہ بن علقمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2133]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 47، 1323، 1325، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 945، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 576، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3078، 3079، 3080، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6222، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1995 / 3، 1996 / 4، 1993 / 1، 1994 / 2، 5047 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2132، 2133، 2135، 2134، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3168، (3/175) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1040، 3836، (6/255) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1539، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6848، 6849، 6846، 6847، 6850، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4539، 7309، 7470، 7805، 7890، 8381، 9138، 9331، 9681، 10042، 10217، 10285، 10535، 10614، 10685، 10909، 11029، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2704، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1051، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6188، 6453، 6640، 6659، والبزار فى «مسنده» برقم: 7716، 8386، 8387، 8430، 8456، 8497، 8505، 8820، 8827، 8972، 9209، 9614، 9670، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6269، 6268، 6270، 6271، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11736، 11734، 11738، 11739، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1260، 1263، 1261، 1262، 1265، 1266، 1268، 1271، والطبراني فى «الصغير» برقم: 609، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 707، 4308، 4438، 6191، 9010»
حدیث نمبر: 4308
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ عُمَارَةَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً مِنْ أَهْلِهَا حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ، أَصْغَرُهُمَا مِثْلُ أُحُدٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ إِلَّا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ إِلَّا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی جنازے کے ساتھ اس کے گھر والوں (کے ہاں) سے چلے یہاں تک کہ اس کی نماز پڑھ لی جائے تو اس کے لیے ایک قیراط ثواب ہے، اور جو اس کے ساتھ رہے یہاں تک کہ اسے دفن کر دیا جائے تو اس کے لیے دو قیراط ہیں، جن میں سے چھوٹا قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمارہ بن غزیہ سے یہ حدیث عبیدہ بن حمید کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4308]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمارہ بن غزیہ سے یہ حدیث عبیدہ بن حمید کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4308]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 47، 1323، 1325، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 945، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 576، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3078، 3079، 3080، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6222، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1995 / 3، 1996 / 4، 1993 / 1، 1994 / 2، 5047 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2132، 2133، 2135، 2134، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3168، (3/175) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1040، 3836، (6/255) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1539، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6848، 6849، 6846، 6847، 6850، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4539، 7309، 7470، 7805، 7890، 8381، 9138، 9331، 9681، 10042، 10217، 10285، 10535، 10614، 10685، 10909، 11029، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2704، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1051، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6188، 6453، 6640، 6659، والبزار فى «مسنده» برقم: 7716، 8386، 8387، 8430، 8456، 8497، 8505، 8820، 8827، 8972، 9209، 9614، 9670، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6269، 6268، 6270، 6271، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11736، 11734، 11738، 11739، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1260، 1263، 1261، 1262، 1265، 1266، 1268، 1271، والطبراني فى «الصغير» برقم: 609، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 707، 2133، 4438، 6191، 9010»
حدیث نمبر: 8487
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، نَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ قَعَدَ حَتَّى يُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ I "، فَقَالُوا: مِثْلُ قَرَارِيطِنَا هَذِهِ؟ قَالَ: I " لَا، بَلْ مِثْلُ أُحُدٍ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جنازے کی نماز پڑھے اس کے لیے ایک قیراط (اجر) ہے اور جو (جنازے کے ساتھ) بیٹھا رہے یہاں تک کہ میت دفن کر دی جائے اس کے لیے دو قیراط ہیں۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”کیا ہمارے ان (معروف) قیراطوں جیسے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ احد پہاڑ جیسے (عظیم)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے اسماعیل بن امیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن سلیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8487]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے اسماعیل بن امیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن سلیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8487]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 4740، 4961، 6416، والبزار فى «مسنده» برقم: 5855، 6065، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11738، 11741، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13884، 13953»