الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 7474 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 7474
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9140
حدیث نمبر: 7474
وَبِهِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ كَعْبٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ I ".

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو اس کی برائی غمگین کر دے (یعنی اسے اپنی برائی بری لگے) تو وہ مومن ہے۔“
اس حدیث کو محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ سے صرف محمد بن کعب رحمہ اللہ نے، اور محمد بن کعب رحمہ اللہ سے صرف موسیٰ بن عبیدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، نیز عبداللہ بن ابی جعفر رحمہ اللہ اس کے ساتھ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7474]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه موسى بن عبيدة وهو هالك في الضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 86» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه موسى بن عبيدة
حدیث نمبر: 9140
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" احْفَظُونِي فِي أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَظْهَرُ الْكَذِبُ، حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ قَبْلَ أَنْ يُسْتَشْهَدَ، وَحَتَّى يَحْلِفَ قَبْلَ أَنْ يُسْتَحْلَفَ، وَيَبْذُلَ نَفْسَهُ بِخَطْبِ الزُّورِ، فَمَنْ سَرَّهُ بُحْبُوحَةُ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ يَدَ اللَّهِ عَلَى الْجَمَاعَةِ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، وَلَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ فَإِنَّ ثَالِثَهُمَا الشَّيْطَانُ، وَمَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ (عَبْدُ اللَّهِ بْنُ) إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي الْبَابِ قَبْلَهُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میری وجہ سے میرے اصحاب کا دھیان رکھنا پھر ان کے بعد والے لوگ ہیں پھر ان کے بعد والے لوگ ہیں پھر جھوٹ ظاہر ہو گا پھر کسی شخص سے گواہی نہیں مانگی گئی ہو گی لیکن وہ پھر بھی گواہی دے گا، اور کسی شخص سے حلف نہیں مانگا گیا ہو گا، لیکن وہ پھر بھی حلف اٹھا لے گا وہ جھوٹ کے بیان کے عوض میں اپنے آپ کو خرچ کرے گا، جو شخص جنت کے درمیان میں رہنا چاہتا ہو وہ جماعت کے ساتھ رہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا دست رحمت جماعت پر ہے، اور شیطان ایک شخص کے ساتھ ہوتا ہے، اور وہ دو سے زیادہ دور ہوتا ہے، اور کوئی مرد کسی (اجنبی) عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ہو کیونکہ ان دونوں کے ساتھ تیسرا شیطان ہو گا، اور جس شخص کو اپنی برائی بری لگے، اور اچھائی اچھی لگے وہ مومن ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن ابراہیم بن عبداللہ بن خالد مصیصی ہے، اور وہ متروک ہے اس سے پہلے والے باب میں اس نوعیت کی احادیث گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9140]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7245، وأخرجه شرح السنة برقم: 2253»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف