الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 7963
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّمَا النَّاسُ كَإِبِلٍ مِائَةٍ لَا تَكَادُ تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ تو سو اونٹوں کی مانند ہیں کہ ان میں شاید ہی کوئی ایک سواری کے قابل اونٹ ملے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے دراوردی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7963]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے دراوردی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7963]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6498، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2547، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5797، 6172، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2873، 2872، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3990، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17863، 20518، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4604، 5124، 5487، 5723، 5988، 6138، 6152، 6157، 6346، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2026، والحميدي فى «مسنده» برقم: 678، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5436، 5457، 5549، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 724، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20447، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1470، 1467، 1468، 1469، 1471، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13105، 13240، والطبراني فى «الصغير» برقم: 412، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3327، 3500، 4607»
حدیث نمبر: 7964
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، نَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّاسُ كَإِبِلٍ مِائَةٍ، لَا يُوجَدُ فِيهَا رَاحِلَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا وُهَيْبٌ I ". وَرَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ سو اونٹوں کی طرح ہیں جن میں کوئی سواری کے قابل اونٹ نہیں ملتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید بن مسیب سے، انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ اور اسے عبدالرزاق رحمہ اللہ نے معمر رحمہ اللہ سے، انہوں نے امام زہری رحمہ اللہ سے، انہوں نے سالم رحمہ اللہ سے اور انہوں نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7964]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4319»