الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8556 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 8556
المعجم الکبیر للطبرانی: 3269
حدیث نمبر: 8556
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلَ عَنِ السَّاعَةِ قَالَ: وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى، ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيْنَ السَّائِلُ عَنِ السَّاعَةِ؟ فَقَالَ لَهُ: I " مَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ I " قَالَ: مَا أَعْدَدْتُ لَهَا مِنْ كَبِيرِ عَمَلٍ وَلَا صَلَاةٍ إِلَّا أَنِّي أُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ I " قَالَ أَنَسٌ : I " فَمَا رَأَيْتُ الْمُسْلِمِينَ فَرِحُوا بِشَيْءٍ بَعْدَ الْإِسْلَامِ فَرَحَهُمْ بِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے قیامت کے بارے میں پوچھا۔ اس دوران نماز کا وقت ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور نماز پڑھائی، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں ہے؟“ پھر اس سے فرمایا: ”تم نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟“ اس نے عرض کیا: ”میں نے اس کے لیے نہ کوئی بڑا عمل تیار کیا ہے اور نہ نماز، البتہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: ”میں نے مسلمانوں کو اسلام لانے کے بعد کسی چیز پر اتنا خوش ہوتے نہیں دیکھا جتنا وہ اس بات سے خوش ہوئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن حمید الطویل سے عبداللہ بن یونس بن عبید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8556]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن حمید الطویل سے عبداللہ بن یونس بن عبید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8556]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3688، 6167، 6171، 7153، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2639، 2953، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 8، 105، 565، 563، 564، 2991، 2988، 7348، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5842، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5127، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2385، 2386، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5918، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12195، 12258، 12820، 12889، 12900، 12912، 12959، 12966، 13020، 13193، 13247، 13268، 13293، 13359، 13369، 13426، 13520، 13566، 13575، 13590، 13591، 13592، 13891، 14036، 14058، 14137، 14228، 14289، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2245، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1224، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2758، 2777، 2888، 3023، 3024، 3072، 3277، 3278، 3280، 3281، 3465، 3556، 3557، 3597، 3627، 3631، 3632، 3920، 4049، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1265، 1297، 1296، 1339، 1366، والبزار فى «مسنده» برقم: 6190، 6189، 6220، 6283، 6284، 6661، 6677، 6772، 6846، 6957، 7152، 7601، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20317، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38716، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 475، والطبراني فى «الصغير» برقم: 154، 1133، 1190، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 410، 1527، 2278، 7465، 9154، 9403»
حدیث نمبر: 3269
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَبَّانَ الرَّقِّيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبَّادٍ الْعَبَّادَانِيُّ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ النَّضْرِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ السَّاعَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَمَاذَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ قَالَ: حُبَّ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ: " فَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور قیامت کے بارے میں پوچھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟“ اس نے کہا: اللہ عزوجل اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3269]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 242، حدیث 3282»