الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
123. ذِكْرُ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہاشم ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 9309 (کل: 32 مقامات، 16 کتب)
المعجم الاوسط: 9309
صحیح مسلم: 6887
سنن ابوداود: 5049
سنن ابن ماجہ: 3880
شمائل ترمذی: 255
الادب المفرد: 1205
سنن دارمی: 2721
صحیح الادب المفرد: 919
مشکوۃ المصابیح: 2382
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4650
31 تا 32
حدیث نمبر: 11236
11236- عن البراء أن النبى صلى الله عليه وسلم كان إذا أخذ مضجعه قال: اللهم باسمك أحيا وباسمك أموت.
وإذا استيقظ قال: الحمد لله الذى أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور.
وإذا استيقظ قال: الحمد لله الذى أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الذكر والدعاء (2711) عن عبيد الله بن معاذ، حدثنا أبي، حدثنا شعبة، عن عبد الله بن أبى السفر، عن أبى بكر بن أبى موسى، عن البراء فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4650
«كان إذا أخذ مضجعه من الليل وضع يده تحت خده ثم يقول: باسمك اللهم أحيا وباسمك أموت وإذا استيقظ قال: الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اپنے بستر پر لیٹتے تو اپنا ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھتے، پھر فرماتے: «بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَحْيَا وَبِاسْمِكَ أَمُوتُ» (اے اللہ! تیرے ہی نام سے جیتا ہوں اور تیرے ہی نام سے مرتا ہوں)۔ اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4650]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن البراء [حم خ 4] عن حذيفة [حم ق] عن أبي ذر. مختصر مسلم 1897، صحيح الكلم 25.»
قال الشيخ الألباني: صحيح