🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. بَابُ : الصُّفُوفِ عَلَى الْجَنَازَةِ
باب: جنازہ پر صف بندی کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 1974 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن نسائی: 1974
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2118
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1974
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قال: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال:" نَعَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ لِأَصْحَابِهِ بِالْمَدِينَةِ، فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا" , قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: ابْنُ الْمُسَيَّبِ إِنِّي لَمْ أَفْهَمْهُ كَمَا أَرَدْتَ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں اپنے صحابہ کو نجاشی کی موت کی خبر دی، تو انہوں نے آپ کے پیچھے صف بندی کی، آپ نے ان کی نماز (جنازہ) پڑھائی، اور چار تکبیریں کہیں۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: ابن مسیب کا نام جیسا میں سننا چاہتا تھا نہیں سن سکا۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1974]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں اپنے صحابہ کو نجاشی رضی اللہ عنہ کی وفات کی خبر دی۔ انہوں نے آپ کے پیچھے صفیں بنائیں، آپ نے جنازہ پڑھایا اور چار تکبیریں کہیں۔ امام ابوعبدالرحمن (نسائی) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابن مسیب کا لفظ میں اپنی منشا کے مطابق سمجھ نہیں سکا۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1974]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الجنائز 54 (1318)، سنن الترمذی/الجنائز 37 (1022)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 33 (1534)، (تحفة الأشراف: 13267، 15290) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2118
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا بَلَغَهُ مَوْتُ النَّجَاشِيِّ قَامَ بِأَصْحَابِهِ فَصَفُّوا خَلْفَهُ صَفَّيْنِ، فَصَلَّى عَلَيْهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نجاشی کی وفات کی خبر ملی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ہمراہ کھڑے ہوئے، پس انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے دو صفیں بنائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2118]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم بن الحجاج السامي وهو ثقة .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى من طريق أبى الزبير (برقم 1864)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3901، 3902، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 841، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 565، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1536، 1553، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1237، 1239، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1259، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15283، وأخرجه موطأ مالك برقم: 440، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1522، وأخرجه فتح الباري برقم: 3898، 3902، 3909، وأخرجه مسند البزار برقم: 866، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2881، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2114»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم بن الحجاج السامي وهو ثقة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں