🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. بَابُ : ذِكْرِ اخْتِلاَفِ النَّاقِلِينَ لِخَبَرِ حَفْصَةَ فِي ذَلِكَ
باب: اس باب میں حفصہ رضی الله عنہا کی حدیث کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 2336 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن نسائی: 2336
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6534
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2336
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ لَمْ يُبَيِّتِ الصِّيَامَ مِنَ اللَّيْلِ فَلَا صِيَامَ لَهُ".
ام المؤمنین حفصہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے روزہ کی نیت رات ہی میں نہ کر لی ہو تو اس کا روزہ نہیں“۔ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2336]
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات کے وقت روزے کی نیت نہ کرے، اس کا روزہ نہیں۔“ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2336]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 2333 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (2454) ترمذي (730) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 338

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6534
«من لم يبيت الصيام قبل طلوع الفجر فلا صيام له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر طلوع ہونے سے پہلے روزے کی نیت نہ کی اس کا کوئی روزہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6534]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [قط هق] عن عائشة. الإرواء 914.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں