🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ : تَعْظِيمِ الدَّمِ
باب: ناحق خون کرنے کی سنگینی کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 3992 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن نسائی: 3992
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5077
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3992
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کا زوال اور اس کی بربادی کسی مسلمان کو (ناحق) قتل کرنے سے زیادہ حقیر اور آسان ہے“۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 3992]
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا کا تباہ ہو جانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مسلمان شخص کے (ناحق) قتل کے مقابلے میں بہت معمولی ہے۔“ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 3992]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدیات 7 (1395)، (تحفة الأشراف: 8887) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5077
«لزوال الدنيا أهون على الله من قتل رجل مسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا کا فنا ہو جانا اللہ کے نزدیک کسی مسلمان آدمی کے قتل سے زیادہ ہلکا معاملہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5077]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت1 ن] عن ابن عمر. غاية المرام 439، الترغيب 3/202.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں