الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. بَابُ : ذِكْرِ النَّهْىِ عَنِ الْمَشْىِ، فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ
باب: ایک جوتا پہن کر چلنا منع ہے۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 5371 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
سنن نسائی: 5371
صحیح مسلم: 5500
سنن ابوداود: 4137
مشکوۃ المصابیح: 4412
الفتح الربانی: 1418
الجامع الكامل: 14482
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8633
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 405
11 تا 11
حدیث نمبر: 405
«إذا انقطع شسع أحدكم فلا يمش في نعل واحدة حتى يصلح شسعه ولا يمشي في خف واحد ولا يأكل بشماله ولا يحتب بالثوب الواحد ولا يلتحف الصماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ ایک جوتے میں نہ چلے یہاں تک کہ اپنے تسمے کو درست کر لے، اور نہ ہی ایک موزہ پہن کر چلے، اور نہ اپنے بائیں ہاتھ سے کھائے، اور نہ ہی ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھے، اور نہ صماء (ایسے کپڑے جس میں سے ہاتھ نکالنے کی جگہ نہ ہو) لپیٹنے کا طریقہ اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 405]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح