الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابُ : الاِسْتِعَاذَةِ مِنْ شَرِّ الْكُفْرِ
باب: کفر و شرک کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 5487 (کل: 41 مقامات، 14 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 747
السنن الكبرى للبيهقي: 13150
41 تا 41
حدیث نمبر: 1287
«اللهم إني أعوذ من الفقر والقلة والذلة وأعوذ بك من أن أظلم أو أظلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں محتاجی، قلت اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1287]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن هـ ك] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح