الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. بَابُ : الْوُضُوءِ بِمَاءِ الثَّلْجِ
باب: برف کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 61 (کل: 51 مقامات، 28 کتب)
صحیح بخاری: 744
سنن ابوداود: 781
سنن ترمذی: 3547
سنن ابن ماجہ: 805
بلوغ المرام: 213
مسند اسحاق بن راہویہ: 142
الادب المفرد: 684
سنن دارمی: 1278
صحیح الادب المفرد: 529
مشکوۃ المصابیح: 812
اللؤلؤ والمرجان: 349
المنتقى ابن الجارود: 320
سنن دارقطنی: 1277
المستدرک علی الصحیحین: 1943
المعجم الکبیر للطبرانی: 20021
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6269
41 تا 50
حدیث نمبر: 8
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْعَدِّلُ قَالَا: ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَآلَهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" اللهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ، اللهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ، وَنَقِّنِي مِنْهَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ وَالْوَسَخِ" رَوَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِي الصَّحِيحِ مِنْ أَوْجُهٍ، عَنْ شُعْبَةَ.
مجزأۃ بن زاہر اسلمی کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ» ”اے اللہ! تیرے لیے آسمانوں اور زمین کے بھراؤ کے برابر تعریف ہے اور اس کے بعد جو تو چاہے اس چیز کے بھراؤ کے برابر بھی۔ اے اللہ! تو مجھے برف، اولوں اور ٹھنڈے پانی کے ساتھ پاک کر دے۔ اے اللہ! تو مجھے گناہوں سے پاک صاف کر دے اور ان کو دھو ڈال جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔“”صحیح۔ أخرجہ مسلم [204] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 8]
حدیث نمبر: 3073
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَبَّرَ فِي الصَّلَاةِ سَكَتَ هُنَيَّةً قَبْلَ أَنْ يَقْرَأَ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي أَرَأَيْتَكَ سُكُوتَكَ بَيْنَ التَّكْبِيرِ وَالْقِرَاءَةِ مَا تَقُولُ؟ قَالَ:" أَقُولُ: اللهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللهُمَّ نَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضِ مِنَ الدَّنَسِ، اللهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے تکبیر (تحریمہ) کہتے تو قراءت سے تھوڑی دیر پہلے خاموش رہتے۔ میں نے عرض کیا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، تکبیر اور قراءت کے درمیان آپ جو سکوت کرتے ہیں اس میں کیا پڑھتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں پڑھتا ہوں: «اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ، كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ» ”اے اللہ! میرے اور میرے گناہوں کے درمیان دوری ڈال دے، جس طرح تو نے مشرق و مغرب کے درمیان دوری ڈال دی۔ اے باری تعالیٰ! مجھے میرے گناہوں سے اس طرح پاک صاف کر دے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔ الٰہی! میرے گناہ مجھ سے دھو ڈال برف، پانی اور اولوں کے ساتھ۔““ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3073]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 744»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 17380
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ كَانَ يَدْعُو بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَا شَيْءَ بَعْدَكَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَفِتْنَةِ الْغِنَى، وَفِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْحَيَاةِ، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ، آمِينَ. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فُعِلَ، وَخَيْرَ مَا عُمِلَ، وَخَيْرَ مَا بَطَنَ، وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِي، وَتَضَعَ وِزْرِي، وَتُصْلِحَ أَمْرِي، وَتُطَهِّرَ قَلْبِي، وَتَغْفِرَ ذَنْبِي، وَتَحْفَظَ فَرْجِي، وَتُنَوِّرَ قَلْبِي، وَتَغْفِرَ ذَنْبِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ. اللَّهُمَّ نَجِّنِي مِنَ النَّارِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مُحَمَّدِ بْنِ زُنْبُورٍ، وَعَاصِمِ بْنِ عُبَيْدٍ، وَهُمَا ثِقَتَانِ.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ہمراہ دعا کیا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَا شَيْءَ بَعْدَكَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَفِتْنَةِ الْغِنَى، وَفِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْحَيَاةِ، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ، آمِينَ۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فُعِلَ، وَخَيْرَ مَا عُمِلَ، وَخَيْرَ مَا بَطَنَ، وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِي، وَتَضَعَ وِزْرِي، وَتُصْلِحَ أَمْرِي، وَتُطَهِّرَ قَلْبِي، وَتَغْفِرَ ذَنْبِي، وَتَحْفَظَ فَرْجِي، وَتُنَوِّرَ قَلْبِي، وَتَغْفِرَ ذَنْبِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ۔ اللَّهُمَّ نَجِّنِي مِنَ النَّارِ»
”اے اللہ! تو سب سے پہلے ہے، تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں تھی، تو سب سے بعد والا ہے، تیرے بعد کوئی چیز نہیں ہو گی، میں ہر ایسے چوپائے کے شر سے بچنے کے لیے تیری پناہ مانگتا ہوں، جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، اور میں گناہ اور کسلمندی اور قبر کے عذاب اور خوشحالی کی آزمائش اور غربت کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں، میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اے اللہ! تو مجھے گناہوں سے اس طرح پاک رکھنا، جس طرح تو نے سفید کپڑے کو میل سے پاک رکھا ہے، اے اللہ! میرے اور خطاؤں کے درمیان اتنا فاصلہ رکھ دینا جتنا فاصلہ تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان رکھا ہے، یہ وہ چیز ہے جو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے پروردگار سے مانگتا ہے، اے اللہ! میں تجھ سے بہترین دعا اور بہترین مانگنے اور بہترین کامیابی اور بہترین عمل اور بہترین ثواب اور بہترین زندگی اور بہترین موت کا سوال کرتا ہوں، تو مجھے ثابت قدم رکھنا، میرے میزان کو وزنی رکھنا، میرے درجے کو بلند کرنا، میری نماز کو قبول کرنا، میری خطا کی مغفرت کرنا اور میں جنت کے بلند درجات کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، آمین! اے اللہ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں، آمین! اے اللہ! میں تجھ سے اس سب سے بہتر چیز کا سوال کرتا ہوں جو کی گئی، اور اس سب سے بہتر چیز کا جو عمل کیا گیا، اور اس سب سے بہتر چیز کا، جو باطن ہو اور اس سب سے بہتر چیز کا، جو ظاہر ہو اور جنت کے بلند درجات کا سوال کرتا ہوں، آمین! اے اللہ! میں تجھ سے یہ سوال کرتا ہوں کہ تو میرا ذکر بلند کر دے اور میرے بوجھ کو کم کر دے اور میرے معاملے کو ٹھیک کر دے اور میرے دل کو پاک کر دے اور میرے ذنب کی مغفرت کر دے اور میری شرمگاہ کی حفاظت کرنا اور میرے دل کو نورانی کر دینا اور میرے ذنب کی مغفرت کر دینا، میں تجھ سے جنت کے بلند درجات کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! تو مجھے جہنم سے نجات عطا فرما۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف محمد بن زنبور اور عاصم بن عبید کا معاملہ مختلف ہے اور وہ دونوں ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17380]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6214»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 17385
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ كَانَ يَدْعُو بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ لَا شَيْءَ بَعْدَكَ، اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْغِنَى وَمِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَعِّدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَعَّدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْحَيَاةِ، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَأَحِقَّ إِيمَانِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ وَنَجِّنِي مِنَ النَّارِ، وَمَغْفِرَةً بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَالْمَنْزِلَ الصَّالِحَ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَلَاصًا مِنَ النَّارِ سَالِمًا، وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ آمِنًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تُبَارِكَ لِي فِي نَفْسِي، وَفِي خُلُقِي، وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ، وَفِي سَمْعِي وَفِي بَصَرِي، وَفِي رُوحِي، وَفِي خُلُقِي وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ وَفِي مَمَاتِي، اللَّهُمَّ وَثَقِّلْ حَسَنَاتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرَوَاهُ فِي الْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارٍ بِأَسَانِيدَ وَأَحَدِ إِسْنَادَيِ الْكَبِيرِ وَالسِّيَاقُ لَهُ، وَرِجَالُ الْأَوْسَطِ ثِقَاتٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتی ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ہمراہ دعا کیا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ لَا شَيْءَ بَعْدَكَ، اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْغِنَى وَمِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَعِّدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَعَّدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْحَيَاةِ، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَأَحِقَّ إِيمَانِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ وَنَجِّنِي مِنَ النَّارِ، وَمَغْفِرَةً بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَالْمَنْزِلَ الصَّالِحَ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَلَاصًا مِنَ النَّارِ سَالِمًا، وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ آمِنًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تُبَارِكَ لِي فِي نَفْسِي، وَفِي خُلُقِي، وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ، وَفِي سَمْعِي وَفِي بَصَرِي، وَفِي رُوحِي، وَفِي خُلُقِي وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ وَفِي مَمَاتِي، اللَّهُمَّ وَثَقِّلْ حَسَنَاتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ»
”اے اللہ! تو سب سے پہلے ہے، تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں تھی اور تو سب کے بعد ہے، تیرے بعد کوئی چیز نہیں ہو گی اے اللہ! میں، ہر ایسے جانور سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، اور میں گناہ اور کسلمندی سے اور جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے اور خوشحالی کی آزمائش سے اور غربت کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میں گناہ اور اُدھار (یا کوئی ادائیگی لازم ہونا) سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اے اللہ! میرے دل کو خطاؤں سے یوں صاف رکھنا، جس طرح تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف رکھا ہے، اے اللہ! میرے اور خطاؤں کے درمیان اس طرح فاصلہ رکھ دینا، جس طرح تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ رکھا ہے، یہ وہ چیز ہے جو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے پروردگار سے مانگتا ہے، اے اللہ! میں تجھ سے مانگنے میں بہترین دعا، بہترین کامیابی، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی، بهترین موت کا سوال کرتا ہوں، تو مجھے ثابت قدم رکھنا، میرے میزان کو بھاری رکھنا، میرے ایمان کو مضبوط رکھنا، میرے درجے کو بلند کرنا، میری نماز کو قبول کرنا، میرے گناہ کی مغفرت کرنا اور میں جنت کے بلند درجات کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، آمین! اے اللہ! تو مجھے جہنم سے نجات عطا کرنا اور رات اور دن کی مغفرت عطا کرنا اور اچھا ٹھکانہ عطا کرنا، آمین، اے اللہ! میں تجھ سے سلامتی کے ساتھ جہنم سے خلاصی کا سوال کرتا ہوں اور تو ایسی حالت میں مجھے جنت میں داخل کرنا کہ میں محفوظ ہوؤں، اے اللہ! میں تجھ سے یہ سوال کرتا ہوں کہ تو میری ذات کے بارے میں، میری سماعت میں، میری بصارت میں، میری روح میں، میری تخلیق، میرے اخلاق میں، میرے اہل خانہ میں، میری زندگی میں اور میری موت میں، میرے لئے برکت رکھ دے، اے اللہ! تو میری نیکیوں کو بھاری کر دے، اور میں جنت کے بلند درجات کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، آمین!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، انہوں نے
یہ روایت معجم اوسط میں اختصار کے ساتھ مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، معجم کبیر جس کا یہ سیاق ہے، اس کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال اور معجم اوسط کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17385]

إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 20021
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ يَدْعُو بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ لَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ لَا شَيْءَ بَعْدَكَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ وَمَنْ عَذَابِ النَّارِ وَمَنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمَنْ فِتْنَةِ الْغِنَى وَفِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَعِّدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَعَّدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ وَخَيْرَ الدُّعَاءِ وَخَيْرَ النَّجَاحِ وَخَيْرَ الْعَمَلِ وَخَيْرَ الثَّوَابِ وَخَيْرَ الْحَيَاةِ وَخَيْرَ الْمَمَاتِ وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي وَأَحِقَّ إِيمَانِي وَارْفَعْ دَرَجَتِي وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ وَجَوَامِعَهُ وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَظَاهِرَهُ وَبَاطِنَهُ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ آمِينَ، اللَّهُمَّ وَنَجِّنِي مِنَ النَّارِ، وَمَغْفِرَةَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَالْمَنْزِلَ الصَّالِحَ مِنَ الْجَنَّةِ آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَلَاصًا مِنَ النَّارِ سَالِمًا، وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ آمِنًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تُبَارِكَ لِي فِي نَفْسِي وَفِي سَمْعِي وَفِي بَصَرِي وَفِي رُوحِي وَفِي خُلُقِي وَفِي خَلِيقَتِي وَأَهْلِي وَفِي مَحْيَايَ وَفِي مَمَاتِي، اللَّهُمَّ وَتَقَبَّلْ حَسَنَاتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ آمِينَ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عاصم بن أبى عبيد)
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عاصم بن أبى عبيد)
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کلمات پڑھا کرتے تھے: ”اے اللہ! تو اول ہے، تجھ سے پہلے کچھ نہیں، اور تو آخر ہے، تیرے بعد کچھ نہیں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس چلنے والی مخلوق کے شر سے جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ سے، سستی سے، آگ کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، مالداری کے فتنے سے اور محتاجی کے فتنے سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ اور قرض سے۔ اے اللہ! میرے دل کو خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا ہے، اے اللہ! میرے اور میری خطا کے درمیان اتنی دوری کر دے جتنی تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان کی ہے۔ یہ وہ دعا ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے مانگی۔ اے اللہ! میں تجھ سے بہترین سوال، بہترین دعا، بہترین کامیابی، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی اور بہترین موت مانگتا ہوں، اور مجھے ثابت قدم رکھ، میرے میزان کو بھاری کر، میرے ایمان کو سچا کر، میرا درجہ بلند فرما، میری نماز قبول فرما اور میری خطا معاف فرما، اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجات مانگتا ہوں، آمین۔ اے اللہ! میں تجھ سے ہر بھلائی کے آغاز، اختتام، جامع پہلو، اول، آخر، ظاہر اور باطن کا سوال کرتا ہوں، اور جنت کے بلند درجات مانگتا ہوں، آمین۔ اے اللہ! مجھے آگ سے نجات دے، اور رات دن کی بخشش اور جنت کا نیک ٹھکانا عطا فرما، آمین۔ اے اللہ! میں تجھ سے سلامتی کے ساتھ آگ سے خلاصی مانگتا ہوں، اور مجھے امن کے ساتھ جنت میں داخل فرما۔ اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے نفس میں، میرے کان میں، میری آنکھ میں، میری روح میں، میرے اخلاق میں، میری تخلیق میں، میرے اہل میں، میری زندگی میں اور میری موت میں برکت عطا فرما۔ اے اللہ! میری نیکیاں قبول فرما، اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجات مانگتا ہوں، آمین۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20021]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 316، حدیث 717»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1917، 1928، 2224، والطبراني فى «الكبير» برقم: 825، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6218»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1917، 1928، 2224، والطبراني فى «الكبير» برقم: 825، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6218»
حدیث نمبر: 6081
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا كَبَّرَ فِي الصَّلَاةِ سَكَتَ هُنَيَّةً قَبْلَ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي، أَرَأَيْتَ سُكُوتَكَ بَيْنَ التَّكْبِيرِ وَالْقِرَاءَةِ، مَا تَقُولُ؟
قَالَ: أَقُولُ: اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے تکبیر (تحریمہ) کہتے تو قرأت شروع کرنے سے پہلے تھوڑی دیر کے لیے خاموش رہتے تھے، میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں، تکبیر اور قرأت کے درمیان آپ کی خاموشی کا کیا راز ہے اور آپ اس دوران کیا پڑھتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں یہ کہتا ہوں: «اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ، كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ، كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ» ”اے اللہ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسی دوری پیدا کر دے جیسے تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان دوری رکھی ہے، اے اللہ! مجھے میری خطاؤں سے ایسا پاک و صاف کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے، اے اللہ! میری خطاؤں کو پانی، برف اور اولوں کے ساتھ دھو ڈال“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6081]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 711، وأخرجه سنن النسائي برقم: 894، 895، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 781، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 805، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7124، 10036، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1244، وأخرجه فتح الباري برقم: 711، 888، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 811، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 465، 1631، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1775، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 1266، 1334، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 3833، وأخرجه شرح السنة برقم: 574، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 541، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6055»

إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6097
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَبَّرَ إِلَى الصَّلَاةِ مَكَثَ هُنَيَّةً قَبْلَ [ أَنْ ] يَقْرَأَ، فَقُلْتُ لَهُ: بِأَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ، مَا تَقُولُ فِي سَكْتَتِكَ هَذِهِ بَيْنَ التَّكْبِيرِ وَالْقِرَاءَةِ؟ فَقَالَ: اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ، كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ، كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے تکبیرِ تحریمہ کہتے تو قراءت شروع کرنے سے پہلے تھوڑی دیر خاموش رہتے تھے، میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں، آپ تکبیر اور قراءت کے درمیان اس سکوت میں کیا پڑھتے ہیں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں یہ دعا پڑھتا ہوں: «اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ، كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ، كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ» ”اے اللہ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسی دوری پیدا کر دے جیسی تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان پیدا کی ہے، اے اللہ! مجھے میری خطاؤں سے ایسا پاک صاف کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے، اے اللہ! میری خطاؤں کو برف، پانی اور اولوں کے ساتھ دھو ڈال“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6097]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6081)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 711، وأخرجه سنن النسائي برقم: 894، 895، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 781، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 805، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7124، 10036، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1244، وأخرجه فتح الباري برقم: 711، 888، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 811، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 465، 1631، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1775، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 1266، 1334، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 3833، وأخرجه شرح السنة برقم: 574، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 541، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6071»

حدیث نمبر: 2179
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ مَرْدَانَبَةَ ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَسْقَلَةَ ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: I " اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ كَمَا يُطَهَّرُ الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَقَبَةَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ I ".
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ كَمَا يُطَهَّرُ الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ» ”اے اللہ! مجھے برف، اولوں اور ٹھنڈے پانی سے پاک فرما دے۔ اے اللہ! مجھے گناہوں سے اس طرح پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو رقبہ سے ابراہیم بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2179]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو رقبہ سے ابراہیم بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2179]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 476، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 956، 955، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 400 / 1، 401 / 1، وأبو داود فى «سننه» برقم: 846، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3547، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 878، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8، 2648، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19410، 19411، 19424، 19425، 19426، 19444، 19446، 19711، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 855، 863، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 522، والبزار فى «مسنده» برقم: 3356، 3357، 3359، 3361، 3362، 3363، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2560، 29816، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1429، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5166، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5624، 6548»
حدیث نمبر: 6218
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ الْوَزِيرُ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّيُّ ، قَالَا: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ يَدْعُو بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَا شَيْءَ بَعْدَكَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَفِتْنَةِ الْغِنَى، وَفِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ، وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي، وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ I ". هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ: I " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْمَحْيَا، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي، وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فُعِلَ وَخَيْرَ مَا عُمِلَ، وَخَيْرَ مَا بَطَنَ وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِي، وَتَضَعَ وِزْرِي، وَتُصْلِحَ أَمْرِي، وَتُطَهِّرَ قَلْبِي، وَتَحْفَظَ فَرْجِي، وَتُنَوِّرَ لِي قَلْبِي، وَتَغْفِرَ ذَنْبِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ نَجِّنِي مِنَ النَّارِ.
I " وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ زُنْبُورٍ I ".
I " وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ زُنْبُورٍ I ".
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَا شَيْءَ بَعْدَكَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَفِتْنَةِ الْغِنَى، وَفِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ، وَالْمَغْرَمِ» ”اے اللہ! تو ہی اول ہے پس تجھ سے پہلے کچھ نہیں، اور تو ہی آخر ہے پس تیرے بعد کچھ نہیں، میں ہر اس جاندار کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کی پیشانی تیرے قبضے میں ہے، اور میں گناہ، سستی، قبر کے عذاب، مالداری کے فتنے اور فقر کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں گناہ کے کاموں اور قرض کے بوجھ سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“ «اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ» ”اے اللہ! میرے دل کو خطاؤں سے ایسا صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا ہے۔“ «اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي، وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ» ”اے اللہ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسی دوری کر دے جیسی تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان رکھی ہے۔“
یہ وہ ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے مانگا: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْمَحْيَا، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي، وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ» ”اے اللہ! میں تجھ سے بہترین سوال، بہترین دعا، بہترین کامیابی، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی اور بہترین موت کا سوال کرتا ہوں؛ مجھے (دین پر) ثابت قدم رکھ، میرے (نیکیوں کے) پلڑے بھاری کر دے، میرا درجہ بلند فرما، میری نماز قبول فرما، میری خطا معاف فرما، اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجات کا سوال کرتا ہوں، آمین۔“ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ، آمِينَ» ”اے اللہ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں، آمین۔“ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فُعِلَ وَخَيْرَ مَا عُمِلَ، وَخَيْرَ مَا بَطَنَ وَخَيْرَ مَا ظَهَرَ، وَالدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ» ”اے اللہ! میں تجھ سے ہر اس خیر کا سوال کرتا ہوں جو انجام دی گئی اور جو عمل میں لائی گئی، اور اس خیر کا جو پوشیدہ ہے اور جو ظاہر ہے، اور جنت کے بلند درجات کا، آمین۔“ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِي، وَتَضَعَ وِزْرِي، وَتُصْلِحَ أَمْرِي، وَتُطَهِّرَ قَلْبِي، وَتَحْفَظَ فَرْجِي، وَتُنَوِّرَ لِي قَلْبِي، وَتَغْفِرَ ذَنْبِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ نَجِّنِي مِنَ النَّارِ» ”اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرا ذکر بلند فرما، میرا بوجھ اتار دے، میرا معاملہ درست فرما، میرا دل پاک کر دے، میری شرمگاہ کی حفاظت فرما، میرا دل روشن کر دے، میرے گناہ بخش دے، اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجات کا سوال کرتا ہوں، آمین؛ اے اللہ! مجھے آگ سے نجات عطا فرما۔“
اور یہ الفاظ محمد بن زنبور رحمہ اللہ کی حدیث کے ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6218]

تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه موسى بن عقبة واختلف عنه فرواه سهيل بن أبي صالح عن موسى بن عقبة عن عاصم بن أبي عبيد عن أم سلمة ورواه يوسف بن خالد السمتي عن موسى بن عقبة عن عاصم عن شيخ كان يدخل على زينب عن زينب بنت أم سلمة عن أمها «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 221» »
«قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح غير محمد بن زنبور وعاصم بن عبيد وهما ثقتان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 176» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1917، 1928، 2224، والطبراني فى «الكبير» برقم: 717، 825»

رجاله ثقات
حدیث نمبر: 6548
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ السَّدُوسِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ بَرِّدْ قَلْبِي بِالْبَرَدِ وَالثَّلْجِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، وَنَقِّنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے یہ دعا تھی: «اللَّهُمَّ بَرِّدْ قَلْبِي بِالْبَرَدِ وَالثَّلْجِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، وَنَقِّنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ» ”اے اللہ! میرے دل کو اولوں، برف اور ٹھنڈے پانی سے ٹھنڈک عطا فرما، اور مجھے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن عبید اللہ سے صرف یوسف بن خالد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6548]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن عبید اللہ سے صرف یوسف بن خالد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6548]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 476، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 956، 955، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 400 / 1، 401 / 1، وأبو داود فى «سننه» برقم: 846، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3547، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 878، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8، 2648، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19410، 19411، 19424، 19425، 19426، 19444، 19446، 19711، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 855، 863، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 522، والبزار فى «مسنده» برقم: 3356، 3357، 3359، 3361، 3362، 3363، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2560، 29816، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1429، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5166، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2179، 5624»