الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
272. باب فيمن لا يتم ركوعه ولا سجوده
جو اپنا رکوع اور سجدہ پورا نہ کرے، اس کے بارے میں۔
شواہد الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 1318 (کل: 24 مقامات، 13 کتب)
سنن دارمی: 1365
مشکوۃ المصابیح: 885
مسند احمد: 22642
صحیح ابن خزیمہ: 663
صحیح ابن حبان: 1888
المستدرک علی الصحیحین: 932
الجامع الكامل: 2063
المعجم الکبیر للطبرانی: 3270
11 تا 20
حدیث نمبر: 2719
عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَسْوَأُ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ" قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ؟ قَالَ:" لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا، أَوْ لَا يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَلَا فِي السُّجُودِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”لوگوں میں سب سے برا چور وہ ہے، جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ اپنی نماز کی چوری کیسے کرتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اس کے رکوع اور سجود کو مکمل ادا نہیں کرتا ہے (راوی کو شک یا شاید یہ الفاظ ہیں:) وہ رکوع میں پشت کو سیدھا نہیں کرتا ہے، اور سجود میں بھی نہیں کرتا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2719]
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2719]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 22136، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1328، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 867، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 663، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3283، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8175»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 2721
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ أَسْوَأَ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ" قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ؟ قَالَ:" لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي الْعِشْرِينَ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَأَبُو حَاتِمٍ وَابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ دُحَيْمٌ وَقَالَ النَّسَائِيُّ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سب سے برا چور وہ ہے، جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ اپنی نماز میں کیسے چوری کرتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ اس کے رکوع اور سجود کو مکمل نہیں کرتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالحمید بن حبیب بن ابوالعشرین ہے، جسے امام أحمد امام ابوحاتم اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، جب کہ دحیم نے اسے ضعیف قرار دیا ہے امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ قوی نہیں ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2721]

إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 2722
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَسْرَقُ النَّاسِ الَّذِي يَسْرِقُ صَلَاتَهُ" قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ؟ قَالَ:" لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا، وَأَبْخَلُ النَّاسِ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلَامِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: سب سے بڑا چور وہ ہے جو اپنی نماز کو چوری کرتا ہے عرض کی گئی: یا رسول اللہ! وہ اپنی نماز کو کیسے چوری کرتا ہے آپ نے فرمایا: وہ اس کے رکوع اور اس کے سجود کو مکمل نہیں کرتا ہے، اور سب سے بڑا بخیل وہ ہے، جو سلام کرنے کے حوالے سے بخیل ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2722]
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2722]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3416، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 309»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
حدیث نمبر: 2726
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ صَلَاةً لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی اس طرح سے نماز ادا کرے کہ وہ اس کے رکوع اور سجود کو مکمل نہ کرے
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن شبیب ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2726]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن شبیب ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2726]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5546، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1016»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً۔
حدیث نمبر: 6187
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کا عقیقہ کروایا تھا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6187]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6187]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (1933)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 966
«أسرق الناس الذي يسرق صلاته: لا يتم ركوعها ولا سجودها، وأبخل الناس من بخل بالسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے بڑا چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے، یعنی نہ اس کا رکوع پورا کرتا ہے اور نہ اس کا سجدہ۔ اور لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل سے کام لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 966]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن عبد الله بن مغفل. صحيح الترغيب 526 وزاد معجمي الطبراني الكبير والصغير، الروض 654.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 986
«أسوأ الناس سرقة الذي يسرق من صلاته لا يتم ركوعها ولا سجودها ولا خشوعها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے بری چوری کرنے والا وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے، یعنی نہ اس کا رکوع پورا کرتا ہے، نہ اس کا سجدہ اور نہ ہی اس میں خشوع و خضوع اختیار کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 986]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن أبي قتادة [الطيالسي حم ع] عن أبي سعيد. الروض 2/69، المشكاة 885، صحيح الترغيب 525: الدارمي، طب، طس، حب، ك، هق - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3270
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَا: ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَسْوَأُ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ صَلَاتَهُ. قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ؟ قَالَ: " لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے برا چور وہ ہے جو اپنی نماز چراتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ اپنی نماز کیسے چراتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس کا رکوع اور سجدہ پورا نہیں کرتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3270]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 242، حدیث 3283»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 663، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 841، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1367، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4064، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23083، 23084، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8179»

حدیث نمبر: 3392
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ: نَا زَيْدُ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ، قَالَ: نَا عَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَسْرَقَ النَّاسِ مَنْ سَرَقَ صَلَاتَهُ قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ؟ قَالَ: I " لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا، وَأَبْخَلُ النَّاسِ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلَامِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ إِلَّا الْحَسَنُ ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَوْفٌ ، وَلَا عَنْ عَوْفٍ إِلَّا عُثْمَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَيْدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ إِلَّا الْحَسَنُ ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَوْفٌ ، وَلَا عَنْ عَوْفٍ إِلَّا عُثْمَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَيْدٌ .
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک لوگوں میں سب سے بڑا چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ اپنی نماز میں چوری کیسے کرتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس کے رکوع اور سجدے پورے نہیں کرتا۔ اور لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ رضی اللہ عنہ سے حسن رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، نہ حسن سے عوف کے سوا، نہ عوف سے عثمان کے سوا، اس میں زید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3392]

تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن ابن مغفل إلا الحسن ولا عن الحسن إلا عوف ولا عن عوف إلا عثمان بن الهيثم تفرد به زيد بن الحريش «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 302» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 335»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 335»
الحكم على الحديث:
تفرد به زيد بن الحريش
حدیث نمبر: 4665
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي الْعِشْرِينَ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَسْوَأَ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ صَلَاتَهُ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يَسْرِقُ؟ قَالَ: I " لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا، وَلَا سُجُودَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي الْعِشْرِينَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي الْعِشْرِينَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں چوری کے لحاظ سے بدترین شخص وہ ہے جو اپنی نماز سے چوری کرتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ کس طرح چوری کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس کے رکوع اور سجدے کو پورا نہیں کرتا۔“
اوزاعی رحمہ اللہ سے، انہوں نے یحییٰ رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوسلمہ رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کو ابن ابی العشرین رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4665]

تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: هذا الحديث متصل ويستند من وجوه صحاح «الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار، ج 6، ص 281» »
«قال الهيثمي: فيه عبد الحميد بن حبيب بن أبي العشرين وثقه أحمد وأبو حاتم وابن حبان وضعفه دحيم وقال النسائي ليس بالقوي وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 120» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1888، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 842، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4065»

صحيح