🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
911. باب النهي عن نبيذ الجر
مٹکے کی نبیذ کی ممانعت۔
شواہد الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 3759 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3759
صحیح مسلم: 5190
الجامع الكامل: 7537
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3759
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَبَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الْعَلَانِيَةِ قَالَ: "سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، قَالَ: نَهَى عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ". قُلْنَا: فَالْجُفُّ؟ قَالَ: ذَلِكَ شَرٌّ".
قُلْتُ: رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي الْوَلِيمَةِ، عَنِ الْفَلَّاسِ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ بِهِ... فَذَكَرَهُ. هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابوالعلانیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مٹی کے مٹکے یا گھڑے میں تیار کردہ نبیذ کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔“ ہم نے عرض کیا کہ پھر کھجور کے کھوکھلے تنے سے بنے برتن (جف) کا کیا حکم ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”وہ تو اس سے بھی زیادہ برا ہے۔“ اس حدیث کو امام نسائی نے اپنی کتاب ’الولیمہ‘ میں الفلاس، یحییٰ اور ہشام بن حسان کے طریق سے روایت کیا ہے اور اس سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأشربة/حدیث: 3759]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1997 ترقیم شاملہ: -- 5190
وحَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، قَالَ: فَقَالَ: قَدْ زَعَمُوا ذَاكَ، قُلْتُ: أَنَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَدْ زَعَمُوا ذَاكَ ".
ثابت سے روایت ہے، کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹی کے گھڑوں کی نبیذ سے منع فرمایا تھا؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: لوگوں نے یہی کہا ہے، میں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (قسم کے گھڑوں کی نبیذ) سے منع فرمایا تھا؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: لوگوں نے یہی کہا ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5190]
ثابت بیان کرتے ہیں، میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑے کے نبیذ سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: لوگوں کا خیال یہی ہے، میں نے پوچھا: کیا اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: لوگوں کا یہی خیال ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5190]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1997
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7537
7537- عن ثابت قال: قلت لابن عمر: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن نبيذ الجر؟ قال: فقال: قد زعموا ذاك، قلت: أ نهى عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: قد زعموا ذاك.
تخریج الحدیث: «وفي رواية: أن رجلا جاءه فقال: أ نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن ينبذ في الجر والدباء؟ قال: نعم.» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں