🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1544. باب فيمن عمل حسنة أو هم بها
جس نے کوئی نیکی کی یا اس کا ارادہ کیا۔
شواہد الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 6067 (کل: 32 مقامات، 16 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6067
صحیح بخاری: 6491
صحیح مسلم: 334، 335، 337، 338
مسند اسحاق بن راہویہ: 40
معجم صغیر للطبرانی : 30
مشکوۃ المصابیح: 2374
مسند احمد: 2001، 2519، 2827، 3402، 7196، 7296، 9325، 10466
اللؤلؤ والمرجان: 81
الفتح الربانی: 5712، 8899
صحیح ابن حبان: 380، 384
الجامع الكامل: 12330، 15079، 15082، 15085
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17186
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1796، 4306
المعجم الکبیر للطبرانی: 12705
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6282
المعجم الاوسط: 4140
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6282
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: قَالَ اللهُ: إِنْ هَمَّ عَبْدِي بِحَسَنَةٍ فَاكْتُبُوهَا لَهُ حَسَنَةً، فَإِنْ عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا، فَإِنْ هَمَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَا تَكْتُبُوهَا، فَإِنْ عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا سَيِّئَةً، وَإِنْ تَرَكَهَا فَاكْتُبُوهَا حَسَنَةً.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: اگر میرا بندہ کسی نیکی کا ارادہ کرے تو (اے فرشتو!) تم اسے اس کے حق میں ایک نیکی لکھ لو، پھر اگر وہ اس نیکی پر عمل بھی کر لے تو اسے دس گنا بڑھا کر لکھو، اور اگر وہ کسی برائی کا ارادہ کرے تو اسے (نامۂ اعمال میں) نہ لکھو، لیکن اگر وہ اس برائی کا ارتکاب کر لے تو اسے ایک ہی برائی کے طور پر لکھو، اور اگر وہ اسے (میری رضا کی خاطر) ترک کر دے تو اسے ایک نیکی کے طور پر لکھ لو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6282]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 7062، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 128، 129، 130، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3073، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7254، وأخرجه فتح الباري برقم: 6126، 7062، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20557، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6253»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4140
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ عِيسَى الطَّائِيُّ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةً، فَإِنْ عَمِلَهَا كُتِبَتْ عَشْرًا إِلَى مَا شَاءَ اللهُ، وَمَنْ هَمَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا لَمْ تُكْتَبْ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَمِلَهَا كُتِبَتْ عَلَيْهِ وَاحِدَةً أَوْ يَمْحُهَا اللهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، وَلَا عَنْ هُشَيْمٍ إِلَّا الْقَاسِمُ ، وَعَمْرُو بْنُ عَوْنٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی نیکی کا ارادہ کرے اور اس پر عمل نہ کر سکے تو اس کے لیے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے، اور اگر وہ اس پر عمل کر لے تو دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اور اللہ جتنا چاہے (اس سے زیادہ بڑھا دیتا ہے)۔ اور جو شخص کسی برائی کا ارادہ کرے اور اس پر عمل نہ کرے تو اس کے خلاف (گناہ) نہیں لکھا جاتا، اور اگر وہ اس پر عمل کر لے تو اس کے خلاف ایک ہی برائی لکھی جاتی ہے، یا اللہ اسے مٹا دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”منصور بن زاذان سے یہ حدیث صرف ہشیم نے روایت کی ہے، اور ہشیم سے صرف قاسم اور عمرو بن عون نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4140]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 42، 7501، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 128، 129، 130، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 228، 379، 380، 381، 382، 383، 384، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11117، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3073، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7316، 7416، 8282، 8334، 8336، 9449، 10612، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6282، 6500، والبزار فى «مسنده» برقم: 8869، 9928، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20557، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1641، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4390»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں