الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
221. (بَابٌ: فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ)
(سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے جنتی عورتوں کی سردار ہونے کا بیان)۔
شواہد الحدیث — فضائل الصحابة حدیث نمبر 1331 (کل: 55 مقامات، 15 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 34445
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2722
31 تا 40
حدیث نمبر: 15190
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" سَيِّدَاتُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ بَعْدَ مَرْيَمَ بِنْتِ عِمْرَانَ: فَاطِمَةُ، وَخَدِيجَةُ، ثُمَّ آسِيَةُ بِنْتُ مُزَاحِمٍ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" وَآسِيَةُ". وَرِجَالُ الْكَبِيرِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مریم بنت عمران کے بعد اہل جنت کی خواتین کی سردار فاطمہ اور خدیجہ ہیں، اور پھر آسیہ بنت مزاحم ہیں جو فرعون کی اہلیہ تھیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے، تاہم انہوں نے لفظ ”آسیہ“ نقل کیا ہے، اور معجم کبیر کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15190]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12179)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12179، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1111»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 15268
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: خَطَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ خُطُوطٍ، فَقَالَ:" أَتَدْرُونَ مَا هَذَا؟". فَقَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَفْضَلُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ خَدِيجَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدٍ، وَفَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَرْيَمُ ابْنَةُ عِمْرَانَ، وَآسِيَةُ ابْنَةُ مُزَاحِمٍ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمْ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر چار لکیریں لگائیں، آپ نے دریافت کیا: کیا تم لوگ جانتے ہو؟ یہ کیا ہے، لوگوں نے عرض کی: اللہ اور اس کا رسول زیادہ بہتر جانتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کی خواتین میں سب سے زیادہ فضیلت والی خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، مریم بنت عمران اور آسیہ بنت مزاحم رضی اللہ عنہن ہیں جو فرعون کی اہلیہ تھیں۔
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15268]
یہ روایت امام أحمد امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15268]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2722) أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11928) اخرجه احمد فى المسند (2668)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2663، 2896، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3889، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11928»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 15269
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" بِحَسْبِكَ مِنْ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ أَرْبَعٌ: فَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ، وَخَدِيجَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدٍ، وَمَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ، وَآسِيَةُ بِنْتُ مُزَاحِمٍ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ الشَّاذَكُونِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمام خواتین میں تمہارے لئے چار کافی ہیں (یعنی یہ چار نمایاں حیثیت رکھتی ہیں) فاطمہ بنت محمد، خدیجہ بنت خویلد، مریم بنت عمران اور آسیہ بنت مزاحم رضی اللہ عنہن۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن شاذ کونی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15269]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن شاذ کونی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15269]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7424، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2400»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 15271
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" سَيِّدَاتُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ: مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ، ثُمَّ فَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ، ثُمَّ خَدِيجَةُ، ثُمَّ آسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ زُبَالَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اہل جنت کی خواتین کی سردار مریم بنت عمران ہیں پھر فاطمہ بنت محمد ہیں پھر خدیجہ بنت خویلد ہیں پھر آسیہ ہیں، جو فرعون کی اہلیہ تھیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن حسن بن زبالہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15271]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن حسن بن زبالہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15271]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12178)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً
حدیث نمبر: 79
«أتاني ملك فسلم علي نزل من السماء لم ينزل قبلها فبشرني أن الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة وأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے مجھے سلام کیا، وہ آسمان سے اترا تھا اور اس سے پہلے وہ کبھی نازل نہیں ہوا تھا۔ پس اس نے مجھے یہ خوشخبری دی کہ حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور بلاشبہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 79]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن حذيفة. الصحيحة 843.حم»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1135
«أفضل نساء أهل الجنة خديجة بنت خويلد وفاطمة بنت محمد ومريم بنت عمران وآسية بنت مزاحم امرأة فرعون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنتی عورتوں میں سب سے افضل خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، مریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ بنت مزاحم ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1135]
”جنتی عورتوں میں سب سے افضل خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، مریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ بنت مزاحم ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1135]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك] عن ابن عباس. الصحيحة 1508: الطحاوي، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1328
«أما رأيت العارض الذي عرض لي قبيل؟ هو ملك من الملائكة لم يهبط إلى الأرض قط قبل هذه الليلة استأذن ربه عز وجل أن يسلم علي ويبشرني أن الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة وأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم نے اس (فرشتے) کو نہیں دیکھا جو ابھی کچھ دیر پہلے میرے سامنے ظاہر ہوا؟ وہ فرشتوں میں سے ایک ایسا فرشتہ تھا جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نہیں اترا تھا۔ اس نے اپنے رب عزوجل سے مجھے سلام کرنے اور یہ خوشخبری سنانے کی اجازت طلب کی تھی کہ حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) اہل جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور فاطمہ (رضی اللہ عنہا) اہل جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1328]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن حب] عن حذيفة. الصحيحة 796.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2257
«إن هذا ملك لم ينزل الأرض قط قبل هذه الليلة استأذن ربه أن يسلم علي ويبشرني بأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة وأن الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا فرشتہ ہے جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نازل نہیں ہوا تھا، اس نے اپنے رب سے اجازت مانگی کہ وہ مجھ پر سلام کہے اور مجھے اس بات کی خوشخبری دے کہ فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں اور حسن و حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2257]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن حذيفة. الصحيحة 796: حم، حب، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3143
«حسبك من نساء العالمين: مريم بنت عمران وخديجة بنت خويلد وفاطمة بنت محمد وآسية امرأة فرعون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے لیے دنیا جہان کی عورتوں میں سے یہی کافی ہیں: مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور آسیہ زوجہ فرعون۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3143]
”تمہارے لیے دنیا جہان کی عورتوں میں سے یہی کافی ہیں: مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور آسیہ زوجہ فرعون۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3143]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت حب ك] عن أنس. المشكاة 6181: الطحاوي. أبو نعيم – جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3328
«خير نساء العالمين أربع: مريم بنت عمران وخديجة بنت خويلد وفاطمة بنت محمد وآسية امرأة فرعون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا جہان کی عورتوں میں سب سے بہتر چار ہیں: مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور آسیہ زوجہ فرعون۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3328]
”دنیا جہان کی عورتوں میں سب سے بہتر چار ہیں: مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور آسیہ زوجہ فرعون۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3328]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أنس. المشكاة 6181: الطحاوي، حب، ك1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح