🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
شواہد الحدیث — فضائل الصحابة حدیث نمبر 529 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
فضائل صحابہ: 529، 516، 518، 530
صحیح مسلم: 6204
سنن ترمذی: 3693
مسند الحمیدی: 255
صحیح ابن حبان: 6894
الجامع الكامل: 9864، 9883
المعجم الاوسط: 9137
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 530
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّقْرِ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ، قَثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّهُ كَانَ فِيمَا خَلَا قَبْلَكُمْ نَاسٌ يُحَدَّثُونَ، فَإِنْ يَكُنْ فِي أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فَهُوَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ" . قَالَ إِسْحَاقُ: فَقُلْتُ لِأَبِي ضَمْرَةَ: مَا مَعْنَى يُحَدَّثُونَ؟ قَالَ: يُلْقَى عَلَى أَفْئِدَتِهِمُ الْعِلْمُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سے پہلے گزرنے والی امتوں میں کچھ ایسے لوگ ہوا کرتے تھے جنہیں غیب سے خبر دی جاتی تھی (یعنی وہ مُلہم ہوتے تھے)، پس اگر میری امت میں ان میں سے کوئی ایک ہے تو وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہیں۔“
اسحاق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو ضمرہ رحمہ اللہ سے پوچھا: ” «يحدثون» کا کیا معنی ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ان کے دلوں میں (اللہ کی طرف سے) علم ڈال دیا جاتا ہے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 530]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده حسن . .» ‏‏‏‏
«المعجم الاوسط للطبراني: 66/9؛ ذكره الھيثمي في مجمع الزوائد: 67/9»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں