الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. باب مَا جَاءَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ
باب: مومن کو گالی دینا فسق ہے۔
شواہد الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 2635 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
سنن ترمذی: 2635
حدیث نمبر: 2635
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَمَعْنَى هَذَا الْحَدِيثِ: قِتَالُهُ كُفْرٌ لَيْسَ بِهِ كُفْرًا مِثْلَ الِارْتِدَادِ وَالْحُجَّةُ عَنِ الإِسْلامِ، فِي ذَلِكَ مَا رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ قُتِلَ مُتَعَمَّدًا فَأَوْلِيَاءُ الْمَقْتُولِ بِالْخِيَارِ إِنْ شَاءُوا قَتَلُوا وَإِنْ شَاءُوا عَفَوْا "، وَلَوْ كَانَ الْقَتْلُ كُفْرًا لَوَجَبَ الْقَتْلُ وَلَمْ يَصِحَّ الْعَفْوُ , وَقَدْ رُوِيَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَطَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَغَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ قَالُوا: كُفْرٌ دُونَ كُفْرٍ، وَفُسُوقٌ دُونَ فُسُوقٍ.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کو گالی گلوچ دینا فسق ہے، اور اس سے جنگ کرنا کفر ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- حدیث کے الفاظ «قتاله كفر» کا معنی و مراد یہ ہے کہ ارتداد کے کفر جیسا کفر نہیں ہے اور اس کی دلیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث ہے جس میں آپ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص کو جان بوجھ کر قتل کر دیا گیا ہو تو اس مقتول کے اولیا و وارثین کو اختیار حاصل ہو گا کہ وہ چاہیں تو مقتول کے قاتل کو قصاص میں قتل کر دیں اور چاہیں تو اسے معاف کر دیں اور چھوڑ دیں۔ اگر یہ قتل کفر (حقیقی) کے درجہ میں ہوتا تو پھر قاتل کا قتل واجب ہو جاتا اور معافی درست نہ ہوتی،
۴- ابن عباس، طاؤس، عطاء اور دوسرے بہت سے اہل علم سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: یہ کفر تو ہے لیکن کمتر درجے کا کفر ہے، یہ فسق تو ہے لیکن چھوٹے درجے کا فسق ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الإيمان عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2635]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم 1983 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح وهو مكرر الحديث (2066)
حدیث نمبر: 734
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى، صَاحِبُ الْبَصْرِيِّ قَالَ: نَا مَيْمُونُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: نَا صَالِحٌ، صَاحِبُ الْقَلَانِسِ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحٍ إِلَّا مَيْمُونٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى .

سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس کے ساتھ لڑائی کرنا کفر ہے۔“
اس حدیث کو صالح رحمہ اللہ سے صرف میمون رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے روایت کرنے میں کثیر بن یحییٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 734]
اس حدیث کو صالح رحمہ اللہ سے صرف میمون رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے روایت کرنے میں کثیر بن یحییٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 734]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه كثير بن يحيى وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 73» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف كثير بن يحيى
حدیث نمبر: 5723
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو هِلَالٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ إِلَّا أَبُو هِلَالٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ إِلَّا أَبُو هِلَالٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا (قتال کرنا) کفر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن سیرین رحمہ اللہ سے ابوہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن حسن منفرد ہیں، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5723]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذا لا أعلم رواه عن أبي هلال بهذا الإسناد غير محمد بن الحسن وحدث عنه الثقات من الناس ولم أر بحديثه بأسا «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 375» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3940، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6052، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13409»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3940، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6052، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13409»
الحكم على الحديث:
تفرد به محمد بن الحسن عن أبي هلال، ولا بأس به