🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. باب مَا جَاءَ فِي الاِعْتِدَالِ فِي السُّجُودِ
باب: سجدے میں اعتدال کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 275 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
سنن ترمذی: 275، 276
صحیح بخاری: 822
صحیح مسلم: 1102
سنن ابوداود: 897، 901
سنن دارمی: 1359
مشکوۃ المصابیح: 888
مسند احمد: 12066، 12149، 12812، 12840، 13091، 14097
صحیح ابن خزیمہ: 653
مصنف ابن ابی شیبہ: 2677
صحیح ابن حبان: 1917، 1926
الجامع الكامل: 2077
السنن الكبرى للبيهقي: 2702
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1042
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1042
«اعتدلوا في السجود ولا يبسط أحدكم ذراعيه انبساط الكلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سجدے میں اعتدال اختیار کرو (یعنی درمیانہ روی اپناؤ) اور تم میں سے کوئی شخص اپنے بازو زمین پر اس طرح نہ بچھائے جس طرح کتا بچھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1042]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أنس. صحيح أبي داود 834، الإرواء 372 مختصر مسلم 300.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں