الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
سفید کپڑا بہترین لباس ہے
شواہد الحدیث — شمائل ترمذي حدیث نمبر 69 (کل: 41 مقامات، 19 کتب)
سنن ترمذی: 994
بلوغ المرام: 439
معجم صغیر للطبرانی : 609
مشکوۃ المصابیح: 1638
مسند الحمیدی: 530
مسند الشهاب: 1253
الفتح الربانی: 3112
صحیح ابن حبان: 5423
مسند امام شافعی: 566
21 تا 30
حدیث نمبر: 11607
11607- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: البسوا من ثيابكم البيض، فإنها من خير ثيابكم، وكفّنوا فيها موتاكم، وإن خير أكحالكم الإثمد: يجلو البصرَ ويُنبت الشعرَ
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (3878، 4061)، والترمذي (994)، وابن ماجه (1472، 3497)، والنسائي (5113)، وأحمد (2219)، وصحّحه ابن حبان (5423، 6072)، والحاكم (1/354) كلهم من طرق عن عبد الله بن عثمان بن خُثيم، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس فذكره واللفظ لأبي داود، واختصره البعض.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 15311
15311- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: البسُوْا من ثيابكم البيضَ، فإنها من خير ثيابكم، وكَفّنُوا فيها موتاكم، وإن خير أكحالكم الإثمد: يجلو البصر وينبت الشعر.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (3878، 4061)، والترمذي (994)، وابن ماجه (1472)، والنسائي (5113)، وأحمد (2219)، وصحّحه ابن حبان (5423)، والحاكم (1/354) كلهم من طرق عن عبد الله بن عثمان بن خثيم، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس فذكره. واللفظ لأبي داود وغيره، واختصره البعض.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 5969
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ رَحَمَهُ اللهُ إِمْلَاءً، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الشَّرْقِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبِيضَ، وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ، وَمِنْ خَيْرِ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ؛ إِنَّهُ يَجْلُو الْبَصَرَ، وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سفید کپڑے پہنا کرو، انہی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سرموں میں بہترین سرمہ «الْإِثْمِدُ» (اثمد) ہے؛ کیونکہ وہ نظر کو تیز کرتا ہے اور بالوں کو اگاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5969]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ ابو داؤد 3878»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 8951
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا الشَّافِعِيُّ، أنبأ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضُ فَلْيَلْبَسْهَا أَحْيَاؤُكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ" وَحَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ كَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِيُّ، أنبأ بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ؛ فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ".
(الف) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے کپڑوں میں سے بہترین سفید رنگ والے ہیں، لہٰذا زندہ اس کو پہنیں اور مردوں کو اس میں کفن دو۔“
(ب) عبداللہ بن عثمان بن خیثم سے اس پچھلی حدیث کی طرح منقول ہے مگر الفاظ اس سے مختلف ہیں کہ ”تم سفید کپڑے پہنو، وہ تمہارے بہترین کپڑے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8951]
(ب) عبداللہ بن عثمان بن خیثم سے اس پچھلی حدیث کی طرح منقول ہے مگر الفاظ اس سے مختلف ہیں کہ ”تم سفید کپڑے پہنو، وہ تمہارے بہترین کپڑے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8951]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6257
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" اسْتَوْصُوا بِالْمَعْزَى خَيْرًا، فَإِنَّهَا مَالٌ رَقِيقٌ، وَهُوَ فِي الْجَنَّةِ، وَأَحَبُّ الْمَالِ إِلَى اللَّهِ الضَّأْنُ، وَعَلَيْكُمْ بِالْبَيَاضِ، فَإِنَّ اللَّهَ خَلَقَ الْجَنَّةَ بَيْضَاءَ فَلْيَلْبَسْهُ أَحْيَاؤُكُمْ، وَكَفِّنُوا فِيهِ مَوْتَاكُمْ، وَإِنَّ دَمَ الشَّاةِ الْبَيْضَاءِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ دَمِ السَّوْدَاوَيْنِ".
قُلْتُ: رَوَى أَبُوَ دَاوُدَ، وَغَيْرُهُ طَرَفًا مِنْهُ فِي لِبَاسِ الْأَبْيَضِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
قُلْتُ: رَوَى أَبُوَ دَاوُدَ، وَغَيْرُهُ طَرَفًا مِنْهُ فِي لِبَاسِ الْأَبْيَضِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بکری کے بارے میں بھلائی کی تلقین قبول کرو کیونکہ یہ ہلکا مال ہے اور یہ جنت میں ہو گا اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ مال بھیڑ ہے اور تم پر سفید رنگ استعمال کرنا لازم ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے جنت کو سفید بنایا ہے تمہارے زندہ افراد بھی یہ رنگ پہنیں اور تم اپنے مردوں کو سفید رنگ میں کفن دو اور سفید بکری کا خون اللہ تعالیٰ کے نزدیک دو سیاہ بکریوں کے خون سے زیادہ عظمت والا ہے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام ابوداؤد اور دیگر حضرات نے اس روایت کا ایک حصہ نقل کیا ہے، جو سفید لباس کے بارے میں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر مں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حمزہ نصیبی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6257]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر مں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حمزہ نصیبی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6257]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11201)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 3878، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11201، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4795، 5157»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 8553
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عَلَيْكُمْ بِثِيَابِ الْبَيَاضِ فَالْبَسُوهَا، وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم پر سفید کپڑے استعمال کرنا لازم ہے تم انہیں پہنو اور اس میں اپنے مردوں کو کفن دو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ولید بن محمد موقری ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8553]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ولید بن محمد موقری ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8553]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (642) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13100)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13100، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 642»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 1236
«البسوا من ثيابكم البياض فإنها من خير ثيابكم وكفنوا فيها موتاكم وإن من خير أكحالكم الإثمد يجلوا البصر وينبت الشعر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے کپڑوں میں سے سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ تمہارے بہترین کپڑوں میں سے ہیں، اور اپنے مردوں کو بھی انہی میں کفن دیا کرو، اور یقیناً تمہارے سرموں میں سب سے بہترین سرمہ اثمد ہے، یہ نگاہ کو تیز کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1236]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت حب] عن ابن عباس. الجنائز 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3304
«خير ثيابكم البياض ألبسوها أحياءكم وكفنوا فيها موتاكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، اسے اپنے زندوں کو پہناؤ اور اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3304]
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، اسے اپنے زندوں کو پہناؤ اور اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3304]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الدارقطني في الأفراد] عن أنس. أنظر الذي بعده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3305
«خير ثيابكم البياض فكفنوا فيها موتاكم وألبسوها أحياءكم وخير أكحالكم الإثمد ينبت الشعر ويجلو البصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، پس اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو اور اپنے زندوں کو اسے پہناؤ، اور تمہارے سرمے میں سب سے بہتر اثمد ہے، یہ بال اگاتا ہے اور نظر تیز کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3305]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ طب ك] عن ابن عباس. الروض النضير 407، المشكاة 1638.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4074
«عليكم بثياب البياض فليلبسها أحياؤكم وكفنوا فيها موتاكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں اور اپنے مردوں کو انہی میں کفن دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4074]
”سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں اور اپنے مردوں کو انہی میں کفن دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4074]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن أنس. انظر الحديث 3305.»
قال الشيخ الألباني: صحيح