🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابوداود حدیث نمبر 2691 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن أبي داود
2691
جعل فداء أهل الجاهلية يوم بدر أربع مائة
« تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5382) (صحیح) » (لیکن چار سو کی بات صحیح نہیں ہے، بلکہ ابن عباس ہی سے دوسری بہتر سند سے چار ہزار مروی ہے، اس سند میں ابوالعنبس لین الحدیث ہیں)
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن¤ أبو العنبس حسن الحديث