سنن ابوداود حدیث نمبر 3292 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن أبي داود 3292 | لا نذر في معصية كفارته كفارة يمين « انظر حدیث رقم : (3290)، (تحفة الأشراف: 17782) (صحیح بما قبلہ) » (اس سند میں سلیمان بن ارقم ضعیف راوی ہیں اس لئے پچھلی سند سے تقویت پاکر یہ روایت بھی صحیح ہے ) قال الشيخ زبير علي زئي: صحيح¤ مشكوة المصابيح (3435، 3441)¤ و للحديث شواھد منھا الحديث السابق (3290) |