🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابوداود حدیث نمبر 5140 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن أبي داود
5140
من أبر قال أمك وأباك وأختك وأخاك ومولاك الذي يلي ذاك حق واجب ورحم موصولة
« تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15665) (ضعیف) » (اس کی سند میں کلیب کی توثیق صرف ابن حبان نے کی ہے، اور ابن حجر نے مقبول لکھا ہے، اصل حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے، چاہے اس حدیث کی سند پر ضعف کا حکم ہی لگا دیا جائے، جیسا کہ شیخ ناصر نے کیا ہے) ملاحظہ ہو: ضعیف ابی داود، الارواء (837)
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ كليب بن منفعة وثقه ابن حبان وحده فھو مجهول الحال كما في التحرير (5662)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 178