سنن ابوداود حدیث نمبر 534 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن أبي داود 534 | لا تؤذن حتى يستبين لك الفجر هكذا ومد يديه عرضا « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2034) (حسن) » (اس کے راوی شدّاد مجہول ہیں، حافظ ابن حجر نے انہیں مقبول یرسل کہا ہے، لیکن اس کی تقویت ابو ذر رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے، ملاحظہ ہو مسند احمد: 5/171- 172، وصحیح ابی داود: 3/45) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سنده مرسل،شداد مولي عياض لم يدرك بلا لاً كما قال أبو داود¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 33 |