🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1270 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
1270
اللهم اسقنا غيثا مغيثا مريئا طبقا مريعا غدقا عاجلا غير رائث ثم نزل فما يأتيه أحد من وجه من الوجوه إلا قالوا قد أحيينا
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 5392 ، ومصباح الزجاجة : 444 ) ( صحیح ) » ( بوصیری نے حدیث کو صحیح کہا ہے ، اور رجال کو ثقات لیکن اس حدیث کی سند میں حبیب بن ابی ثابت مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 2؍146 ، اسی کے ہم مثل اوپر صحیح حدیث گذری ، اور بعض اجزاء حدیث کو اصحاب سنن اربعہ نے روایت کیا ہے ، ملاحظہ ہو : مصباح الزجاجہ بتحقیق الشہری : 448 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ حبيب بن أبي ثابت: مدلس و عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421