🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1364 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
1364
حر وعبد هل من ساعة أقرب إلى الله من أخرى قال نعم جوف الليل الأوسط
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10762 ، ومصباح الزجاجة : 478 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 4/ 111 ، 113 ، 114 ، 385 ) ( صحیح ) » ( سند میں عبد الرحمن بن البیلمانی کا سماع عمرو بن عبسہ سے ثابت نہیں ہے ، نیز یزید بن طلق مجہول ہیں ، لیکن شواہد ومتابعات کی وجہ سے حدیث صحیح ہے ، لیکن «جوف الليل الأوسط» کا لفظ منکر ہے ، صحیح «الآخر» کے لفظ سے ہے ، یہ حدیث ( 1251 ) نمر پر گذری ملاحظہ ہو ، صحیح ابی داود : 1158 ) ۔
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ انظر الحديث السابق (1251)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 425