سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1400 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 1400 | أمر نبيكم بخمسين صلاة فنازل ربكم أن يجعلها خمس صلوات « تفرد یہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 5808 ، ومصباح الزجاجة : 493 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/315 ) ( صحیح ) » ( سند میں شریک ضعیف ہیں ، لیکن اگلی حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے ، نیز شواہد کے لئے دیکھئے : مصباح الزجاجة 498 ابن ماجہ میں 'ابن عباس' ہے ، اور صحیح 'ابن عمر' ہے جیسا کہ سنن ابی داود ( 1؍171 ) میں ہے ، اور اس کی سند میں 'ایوب بن جابر' ضعیف ہے۔ قال الشيخ زبير علي زئي: صحيح |