🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1408 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن النسائى الصغرى
694
سليمان بن داود لما بنى بيت المقدس سأل الله خلالا ثلاثة سأل الله حكما يصادف حكمه فأوتيه وسأل الله ملكا لا ينبغي لأحد من بعده فأوتيه وسأل الله حين فرغ من بناء المسجد أن لا يأتيه أحد لا ينهزه إلا الصلاة فيه
«سنن ابن ماجہ/إقامة 196 (1408) ، (تحفة الأشراف: 8844) ، مسند احمد 2/176 (صحیح)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده صحيح
سنن ابن ماجه
1408
لما فرغ سليمان بن داود من بناء بيت المقدس سأل الله ثلاثا حكما يصادف حكمه وملكا لا ينبغي لأحد من بعده وألا يأتي هذا المسجد أحد لا يريد إلا الصلاة فيه إلا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه فقال النبي أما اثنتان فقد أعطيهما وأرجو أن يكون قد أعطي الثالثة
« سنن النسائی/المساجد 6 ( 694 ) ، ( تحفة الأشراف : 8844 ، ومصباح الزجاجة : 497 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/176 ) ( صحیح ) » ( دوسری سندوں سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے ، ورنہ اس کی سند میں عبید اللہ بن الجہم مجہول الحال ہیں ، اور ایوب بن سوید بالاتفاق ضعیف ، بوصیری نے ذکر کیا ہے کہ بعض حدیث کو ابوداود نے ابن عمرو کی حدیث سے روایت کیا ہے ، ایسے ہی نسائی نے سنن صغری میں روایت کی ہے ) ، یہ حدیث ابوداود میں ہمیں نہیں ملی ، اور ایسے ہی مصباح الزجاجة کے محقق د.شہری کو بھی نہیں ملی ( 502 ) نیز نسائی نے کتاب المساجد باب فضل المسجد الأقصی ( 1؍8 ) میں اور احمد نے مسند میں ( 2؍176 ) تخریج کیا ہے ابن خزیمہ ( 2؍176 ) اور ابن حبان ( 1042 مواردہ ) اور حاکم ( 1؍20؍21 ) نے بھی اس حدیث کو روایت کیا ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح