سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1666 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 1666 | صائم رمضان في السفر كالمفطر في الحضر « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 9730 ، ومصباح الزجاجة : 604 ) ( ضعیف ) » ( ابوسلمہ کا اپنے والد عبدالرحمن سے سماع نہیں ہے ، اور اسامہ بن زید ضعیف ہیں ، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 498 ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ نسائي (2286)¤ أبو سلمة لم يسمع من أبيه والزهري عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 440 |