🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1777 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
1777
المعتكف يتبع الجنازة ويعود المريض
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 982 ، ومصباح الزجاجة : 636 ) ( موضوع ) » ( سند میں عبدالخالق ، عنبسہ اور ہیاج سب ضعیف ہیں ، نیز اس کے خلاف ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ متفق علیہ حدیث ہے کہ آپ ﷺ اعتکاف کی حالت میں صرف ضرورت کے وقت ہی نکلتے تھے ، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 4679 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده موضوع¤ عنبسة: متهم بوضع الحديث¤ وعبد الخالق: مجهول (تقريب:3779)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 443