🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1864 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
1864
إذا ألقى الله في قلب امرئ خطبة امرأة فلا بأس أن ينظر إليها
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11228 ، ومصباح الزجاجة : 664 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/493 ، 4/225 ) ( صحیح ) » ( سند میں حجاج بن أرطاہ ضعیف اور مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، لیکن دوسرے طرق سے یہ صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 98 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ الحجاج بن أرطاة: ضعيف¤ وسقط ذكره من صحيح ابن حبان (الموارد: 1235)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 447