🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2213 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
2213
قضى رسول الله أن ثمن النخل لمن أبرها إلا أن يشترط المبتاع مال المملوك لمن باعه إلا أن يشترط المبتاع
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 5062 ، ومصباح الزجاجة : 778 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 5/326 ، 327 ) ( صحیح ) » ( سند میں اسحاق بن یحییٰ مجہول راوی ہیں ، اور عبادہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات بھی نہیں ہے ، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے ) »
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ إسحاق بن يحيي بن الوليد أرسل عن عبادة وھو مجھول الحال (تقريب:392)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 457