🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 240 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
240
من علم علما فله أجر من عمل به لا ينقص من أجر العامل
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11304 ، ومصباح الزجاجة : 94 ) ( حسن ) » ( یحییٰ بن ایوب نے سہل بن معاذ کو نہیں پایا ، امام مزی نے ابن وہب عن یحییٰ بن ایوب عن زبان بن فائد عن سہل بن معاذ بن انس عن أبیہ کی سند ذکر کی ہے ، حافظ ابن حجر نے سہل بن معاذ کے بارے میں فرمایا کہ «لا بأس به إلا في روايات زبان عنه» ، لیکن شواہد کی بنا ء پر یہ حدیث حسن ہے ، ملاحظہ ہو : باب نمبر : 14 ، حدیث نمبر : 203- 207 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ عبد اللّٰه بن وھب مدلس و عنعن¤ و الحديث السابق (الأصل: 206) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 383