سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 243 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 243 | أفضل الصدقة أن يتعلم المرء المسلم علما ثم يعلمه أخاه المسلم «تفر د بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12260 ، ومصباح الزجاجة : 97 ) ( ضعیف ) » ( اس سند میں اسحاق بن ابراہیم ضعیف ہیں ، اور حسن بصری کا ابوہریر ہ رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں ہے ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 6/29 ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ الحسن مدلس و عنعن¤ والحديث ضعفه البو صيري¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 383 |