سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 270 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 270 | يجزئ من الوضوء مد من الغسل صاع أكثر شعرا يعني النبي «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10015 ، ومصباح الزجاجة : 111 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/270 ) ( صحیح ) » ( حبان بن علی اور یزید بن أبی زیاد دونوں ضعیف ہیں ، اس لئے یہ سند ضعیف ہے ، لیکن مد و صاع سے متعلق ٹکڑا انس رضی اللہ عنہ کی صحیح حدیث سے ثابت ہے ، اور تابعی کی اس مسئلے میں صحابی سے گفتگو جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ثابت ہے ، اس لئے ان شواہد کی وجہ سے یہ صحیح ہے ، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 1991 - 2447 ) قال الشيخ زبير علي زئي: صحيح |