🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 273 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
273
لا يقبل الله صلاة بغير طهور لا يقبل صدقة من غلول
«تفرد بہ ابن ما جہ ، ( تحفة الأشراف : 852 ، ومصباح الزجاجة : 112 ) ( صحیح ) » ( اس سند میں سنان بن سعد ضعیف اور مجہول راوی ہیں ، صرف یزید بن أبی حبیب نے ان سے روایت کی ہے ، لیکن حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے ، کما تقدم ، نیز محمد بن اسحاق مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے ہے ، لیکن لیث بن سعد نے ان کی متابعت کی ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح