🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2809 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
2809
لا تفعل فإنك إن فعلت لم ترفع ضالة
«تفرد بن ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10182 ، ومصباح الزجاجة : 994 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/148 ) ( ضعیف الإسناد ) » ( ابواسحاق مدلس اور مختلط ہیں ، اور روایت عنعنہ سے ہے ، اور ابو خلیل عبد اللہ بن أبی الخلیل مقبول عند المتابعہ ہیں ، اور ان کا کوئی متابع نہیں ہے ، تو وہ لین الحدیث ہوئے ، امام بخاری نے فرمایا کہ ان کی متابعت نہیں کی جائے گی )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سفيان الثوري و أبو إسحاق عنعنا¤ وفيه علة أخري ذكرها البوصيري¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 480