🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2935 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
2935
كنا مع النبي ونحن محرمون فإذا لقينا الراكب أسدلنا ثيابنا من فوق رءوسنا فإذا جاوزنا رفعناها
«سنن ابی داود/المناسک 34 ( 1833 ) ، ( تحفة الأشراف : 17577 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 6/30 ) ( حسن ) » ( سند میں یزید بن أبی زیاد ضعیف ہیں ، لیکن اسماء رضی اللہ عنہا سے یہ ثابت ہے ، اس لیے اس سے تقویت پاکر یہ حسن ہے ، ملاحظہ ہو : تراجع الألبانی : رقم : 433 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سنن أبي داود (1833)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 483