🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3452 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
3452
عليكم بالشفاءين العسل القرآن
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 9526 ، ومصباح الزجاجة : 1200 ) ( ضعیف ) » ( سند میں زید بن الحباب ہیں ، جو سفیان ثوری کی احادیث میں غلطیاں کرتے ہیں ، اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہ موقوفاً ثابت ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ أبو إسحاق عنعن¤ وأخرج الخطيب (385/11) بإسناد ضعيف منكر عن زيد بن الحباب عن شعبة عن أبي إسحاق به !¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 501