🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3478 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
2053
نعم العبد الحجام يذهب الدم ويخف الصلب ويجلو عن البصر
«سنن ابن ماجہ/الطب 20 (3478) ( تحفة الأشراف : 6138) (ضعیف) (سند میں عباد بن منصور مدلس اور مختلط راوی ہیں)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(2053) إسناده ضعيف / جه 3478 ¤ عباد بن منصور : ضعيف (تقدم: 662)
سنن ابن ماجه
3478
نعم العبد الحجام يذهب بالدم ويخف الصلب ويجلو البصر
«سنن الترمذی/الطب 12 ( 2053 ) ، ( تحفة الأشراف : 2053 ) ( ضعیف ) » ( سند میں عباد بن منصور صدوق اور مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، نیز آخری عمر میں حافظہ میں تبدیلی آ گئی تھی ، ترمذی نے حدیث کی تحسین کی ہے ، اور حاکم نے تصحیح ، اور ان کی موافقت ذہبی نے ایک جگہ ( 4؍212 ) کی ہے ، اور دوسری جگہ نہیں ( 4؍410 ) ، البانی صاحب نے اس کو ذہبی کا وہم بتایا ہے ، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 2036 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (2053)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 502