🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3568 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
3568
أحسن ما زرتم الله به في قبوركم ومساجدكم البياض
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10938 ، ومصباح الزجاجة : 1247 ) ( موضوع ) » ( سند میں مروان متروک راوی ہے ، ساجی وغیرہ نے اس پر وضع حدیث کا الزام لگایا ہے ، اور شریح بن عبید کا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف جدًا¤ مروان بن سالم: متروك¤ وشريح لم يسمع من أبي الدرداء (تهذيب التهذيب 289/4)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 506