🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 379 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
379
يغتسلون من إناء واحد
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2375 ، ومصباح الزجاجة : 157 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/77 ) ( صحیح ) » ( اس سند کی بوصیری نے تحسین کی ہے ، اور اس میں شریک القاضی سئ الحفظ ہیں ، لیکن شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
حسن