🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4057 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
4057
الآيات بعد المائتين
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12079 ، ومصباح الزجاجة : 1432 ) ( موضوع ) » ( سند میں عون بن عمارہ ضعیف ، اور عبداللہ بن المثنیٰ صدوق اور کثیر الغلط ہیں ، ابن الجوزی نے اس حدیث کو موضوعات میں داخل کیا ہے ، ان کی سند میں محمد بن یونس کدیمی نے عون سے روایت کی ہے ، جن پر اس حدیث کے وضع کا اتہام لگایا گیا ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف جدًا¤ عون بن عمارة: ضعيف (تقريب: 5224)¤ وقال الذهبي في تلخيص المستدرك (428/4): ’’ أحسبه موضوعًا و عون ضعفوه‘‘¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 521